ETV Bharat / city

اجمیر: ستیاگرہ پروگرام کا اہتمام

ریاست راجستھان کے اجمیر شریف میں آج این ایس یو آئی لیڈر اور ان کے کارکنان نے ایک روزہ 'ستیاگرہ پروگرام' کا اہتمام کیا۔

Arrangement of Satyagraha program
اجمیر: ستیاگرہ پروگرام کا اہتمام
author img

By

Published : Aug 8, 2020, 5:14 PM IST

مرکزی حکومت کی پالیسی کے خلاف اجمیر شریف کے گاندھی بھون سرکل پر این ایس یو آئی نے اپنی ناراضگی کے ساتھ مودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تعلیمی پالیسی مرکزیت اور ذاتی وجوہات پر نظر ثانی کرے اور کورونا وائرس معاشی بدحالی کے مدنظر تمام طلبا کی پہلے سمسٹر کی فیس معاف کی جائے۔

ویڈیو

اس کے علاوہ تمام طلبہ کی ترقی کر کے کامیابی کی ڈگری دی جائے، این ایس یو آئی کے لیڈر دنیش چودھری کا کہنا تھا کہ تعلیمی پالیسی میں طلبہ کے لیے فائدہ کم اور نقصانات زیادہ ہے۔ اس پالیسی سے بدعنوانی اور رشوت خوری میں اضافہ ہوگا۔

اس کے علاوہ تعلیمی وزیر سے نئی تعلیمی پالیسی میں تبدیلی سے راحت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ این ایس یو آئی نے واضح کر دیا ہے کہ اگر ان کی باتوں کو نظر انداز کیا گیا تو آئندہ وسیع طور پر ہڑتال کو انجام دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.