ETV Bharat / city

چھ ماہ بعد اجمیر پہنچے ہزاروں عقیدت مند - news of rajasthan

کورونا گائیڈ لائن کے تحت عقیدمند زیارت و فاتحہ میں شریک ہوئے۔

chhati sharif
chhati sharif
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 2:40 AM IST

حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ میں کورونا گائیڈ لائن کے تحت ہزاروں عقیدت مندوں نے ماہانہ چھٹی شریف منایا۔

چھ ماہ بعد اجمیر پہنچے ہزاروں عقیدت مند

درگاہ شریف میں چھٹی شریف کے موقع پر چشتیہ شجرہ اور خصوصی دعا پڑھی گئی۔ ملک کے حالات کے مدنظر کورونا وبا کے خاتمے کی دعا مانگی گئی۔ خدام خواجہ نے اس موقع پر فاتحہ کا اہتمام کیا اور شیرنی عقیدت مندوں میں تقسیم کی گئی۔
خواجہ کی چھٹی شریف میں کثیر تعداد میں پہنچے زائرین درگاہ کے باہر ہی سماجی فاصلے اور منہ پر‏ ماکس لگا کر دعا میں شریک ہوئے۔ پولیس نے درگاہ علاقے میں مستعید ہے جس کے باعث زائرین درگاہ علاقے کے باہر نہیں جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.