ETV Bharat / city

اجمیر:جھیل میں ڈوبنے سے زائر کی موت

اجمیر شریف کے درگاہ خواجہ معین الدین چشتیؒ کی زیارت کے لیے آئے ایک عقیدت مند کی انا ساگر جھیل میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 12, 2019, 6:02 PM IST

اجمیر شریف میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب زیارت کے لیے آئے عقیدت مندوں میں سے ایک شخص انا ساگر جھیل کے کنارے غسل کرنے کے لیے بیٹھا تھا کہ اچانک اس کا پیر پھسل گیا اور وہ جھیل میں گرکر گیا۔

اس دوران پاس بیٹھے دوسرے شخص نے جھیل میں کود کر اسکی جان بچانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔

موقع پر موجود لوگوں نے فوراً اس کی اطلاع پولیس کو دی۔

اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور غوطہ خوروں کے ذریعہ لاش تلاش کرنے میں مصروف ہوگئی ۔

Intro:Body:

Mudassir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.