ETV Bharat / city

ٹک ٹاک پر گاندھی - شوشیل میڈیا کا کریز

ریاست گجرات کے ضلع احمدآباد میں کچھ لوگوں نے بابائے قوم مہاتما گاندھی جی کی سوچ کو نوجوانوں تک پہنچانے کے لیے نیا قدم اٹھایا ہے۔

ٹک ٹاک پر گاندھی
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 7:27 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:18 AM IST

ملک میں شوشیل میڈیا کا کریز بڑھتا جا رہا ہے۔ خاص طور سے نئی نسل واٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر، اور ٹک ٹوک کا خوب استعمال کر رہی ہے۔

ٹک ٹاک پر گاندھی

ایسے میں گاندھی جی کی 150ویں جینتی کے موقع گاندھی جی کی سوچ کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے احمدآباد کے لوگوں نے نوجوانوں کا سہارا لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔

دراصل احمدآباد کے لوگوں نے ایک کمپٹیشن کا اہتمام کیا ہے جس میں نوجوان گاندھی جی پر ویڈیو بنائیں گے۔ جو نوجوان سب سے اچھی ویڈیو بنائے گا اس کو انعام دیا جائے گا۔

اس تعلق سے اس کمپیٹیشن کے آرگنائزر شاہ نواز شیخ نے کہا کہ ان کی کوشش ہے کہ نئی نسلیں گاندھی جی کے خیالات کو جانیں۔ ستیہ اہنسہ اور بھائی چارے کو فروغ ملے اس مقصد کو لے کر وہ بنایا ہے جس پر کوئی بھی شخص گاندھی کو یاد کرتے ہوئے ویڈیو اپلوڈ کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا جو سب سے بہترین ویڈیو بنائے گا اسے انعامات سے نوازہ جائےگا۔ یہ مقابلہ 30 سے 2 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 6:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.