ETV Bharat / city

سردار پٹیل کے دوسرے مجسمے کی نقاب کشائی کل - وزیر اعلی وجے روپانی

اسٹیچو آف یونٹی کے بعد دنیا کے دوسرے بلند ترین سردار پٹیل کے مجسمے کی نقاب کشائی کل ہے۔

World second tallest statue of sardar patel to be unveiled in ahmedabad on friday
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 11:07 PM IST

دنیا کے بلند ترین 182 میٹر بلند مجسمہ اسٹیچو آف یونٹی کے بعد سردار بلبھ بھائی پٹیل کے دوسرے بلند ترین مجسمے کی گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی یہاں پاٹيدار برادری کے ادارے سرداردھام کے یہاں ویشنودیو ی سرکل کے سامنے واقع حاطہ میں کل نقاب کشائی کریں گے۔

خواہ ہی یہ مجسمہ صرف 50 فٹ بلند ہے اور اسٹیچو آف یونٹی کے بمقابلہ بہت چھوٹاہے لیکن یہ سردار پٹیل کا دنیا بھر میں دوسرا بلند ترین مجسمہ ہے۔

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اس کی ڈیزائننگ بھی اسٹیچو آف یونٹی کی ڈیزائننگ کرنے والے معروف مجسمہ ساز پدم بھوشن رام ستار نے ہی تیار کی ہے۔ سرداردھام کے صدر گگجی ستريا اور اس کے ترجمان سبھاش ڈوبريا نے آج یو این آئی کو یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ کانسی کا بنا یہ مجسمہ ادارے کے احاطے میں تقریبا سوا تین کروڑ روپے کی لاگت سے نصب کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مشرق گجرات کے ضلع نرمدا کے كیوڑيا میں واقع اسٹیچو آف یونٹی کی نقاب کشائی اکتوبر 2018 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کی تھی ۔ اس پر تین ہزار کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی ہے ۔ وہ چین کے سپرنگ ٹیمپل بدھا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کابلند ترین مجسمہ بن گیا ہے ۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 2 2020 10:16PM

اسٹیچو آف یونٹی کے بعد دنیا کے دوسرے بلند ترین سردار پٹیل کے مجسمے کی نقاب کشائی کل

احمد آباد،2 جنوری ( یواین آئی) دنیا کے بلند ترین 182 میٹر بلند مجسمہ ا سٹیچو آف یونٹی کے بعد سردار بلبھ بھائی پٹیل کے دوسرے بلند ترین مجسمے کی گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی یہاں پاٹيدار برادری کے ادارے سرداردھام کے یہاں ویشنودیو ی سرکل کے سامنے واقع حاطہ میں کل نقاب کشائی کریں گے ۔خواہ ہی یہ مجسمہ صرف 50 فٹ بلند ہے اور اسٹیچو آف یونٹی کے بمقابلہ بہت چھوٹا ہے لیکن یہ سردار پٹیل کا دنیا بھر میں دوسرا بلند ترین مجسمہ ہے ۔ دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اس کی ڈیزائننگ بھی اسٹیچو آف یونٹی کی ڈیزائننگ کرنے والے معروف مجسمہ ساز پدم بھوشن رام ستار نے ہی تیار کی ہے ۔ سرداردھام کے صدر گگجی ستريا اور اس کے ترجمان سبھاش ڈوبريا نے آج یو این آئی کو یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ کانسی کا بنا یہ مجسمہ ادارے کے احاطے میں تقریبا سوا تین کروڑ روپے کی لاگت سے نصب کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ مشرق گجرات کے ضلع نرمدا کے كیوڑيا میں واقع اسٹیچو آف یونٹی کی نقاب کشائی اکتوبر 2018 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کی تھی ۔ اس پر تین ہزار کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی ہے ۔ وہ چین کے سپرنگ ٹیمپل بدھا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کابلند ترین مجسمہ بن گیا ہے ۔

یواین آئی ۔ ک ج

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.