ETV Bharat / city

گجرات میں سی بی ایس ای پیٹرن کو اپنانے پر اسکول کے طلباء پریشان - آئندہ سال سے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات

گجرات محکمہ تعلیم نے سی بی ایس ای پیٹرن کو اپناتے ہوئے تعلیمی پالیسی میں کئی طرح کی تبدیلیاں لائی ہیں، جس کے تحت نیا تعلیمی سال سی بی ایس ای پیٹرن کے مطابق جون ماہ کے بجائے اپریل سے شروع ہوگا اور آئندہ سال سے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات مارچ کے بجائے فروری سے ہوں گے، جس کی وجہ سے اسکول کے اساتذہ اور طلبا دونوں ہی پریشان نظر آرہے ہیں۔

گجرات میں سی بی ایس ای پیٹرن کو اپنانے پر اسکول کے طلباء پریشان
گجرات میں سی بی ایس ای پیٹرن کو اپنانے پر اسکول کے طلباء پریشان
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 5:19 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:06 PM IST

اس تعلق سے احمد آباد کی انجمنِ اسلام ہائی اسکول کے طلبہ نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپریل سے نیا تعلیمی سیشن شروع ہونے کی وجہ سے ابھی تک اسکول کا کورس پورا نہیں ہوا ہے۔ اب سب سے پہلے ہی نئے سال کی پڑھائی شروع کرنے کی بات کی جارہی ہے۔ ایسے میں اساتذہ کتنی جلدی جلدی اپنے کورس کو مکمل کریں گے۔ یہ ان کے لیے ایک چیلنج ہے۔

گجرات میں سی بی ایس ای پیٹرن کو اپنانے پر اسکول کے طلباء پریشان

اس تعلق سے انجمن اسلام ہائی اسکول کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ ہمارے اسکول میں بورڈ کے امتحان کا سینٹر بھی ہوتا ہے، اس وجہ سے دوسرے کلاس کے بچوں کی چھٹیاں کردی جاتی ہیں۔ بچوں کے مطابق ویکیشن میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور کتابیں بھی این سی ای آر ٹی کی دی جائیں گی لیکن وہ کتابیں کب تک دی جائیں گی یہ بھی معلوم نہیں ہے۔

گجرات میں سی بی ایس ای پیٹرن کو اپنانے پر اسکول کے طلباء پریشان
گجرات میں سی بی ایس ای پیٹرن کو اپنانے پر اسکول کے طلباء پریشان

ریاستی حکومت کے جاری کردہ نئے فرمان کی وجہ سے کورس مکمل ہونے سے قبل امتحانات ہونے کا امکان ہے۔ اس کی وجہ سے طلبا اور ان کے والدین پش و پیش میں ہیں کہ گجرات تعلیمی بورڈ اب کیا نیا قدم اٹھاتا ہے۔

احمد آباد کی انجمن۔ے۔اسلام ہائی اسکول

Intro:gj_ahd_01_cbse pattern problem_spl pkg_7205053

گجرات محکمہ تعلیم نے سی بی ایس ای پیٹرن کواپناتے ہوئے تعلیمی میں پالیسی میں کئی طرح کی تبدیلیاں لائی ہیں ہے جس کے تحت نیا تعلیمی سال سی بی ایس ای پیٹرن کے مطابق پر جون کی بجائے اپریل سے شروع ہوگا اور آئندہ سال سے دسویں اور بارویں جماعت کے امتحانات مارچ کی بجائے فروری سے ہوں گے جس کی وجہ سے اسکول اساتذہ اور طلبا پریشان میں مبتلا نظر آرہے ہیں

Body:gj_ahd_01_cbse pattern problem_spl pkg_7205053
اس تعلق سے احمد آباد کی انجمن اسلام ہائی اسکول کے طالبہ نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپریل سے نیا تعلیمی شروع ہونے کی وجہ سے ابھی تک اسکول کا کورس نہیں پورا ہوا ہے اب سب سے پہلے ہی نئے سال کی پڑھائی شروع کرنے کی بات کی جارہی ہے پیسے میں ٹیچر کتنی جلدی جلدی اپنے کورس کمپلیٹ کریں گے اور ہمیں کس طرح طرح تیزی سے پڑھائی کرنی ہوگی کی چربی اس لیے پریشان ہوگئے ہیں اور ہم بھی کنفیوژن کا شکار رہے ہم چاہتے تھے اسے یہ سال نہیں بلکہ آیندہ سال. سے عمل میں لایا جائے آئے
بائٹ 1
طالبہ
بائٹ 2
طالبہ
بائٹ 3
طالبہ
واضح رہے کہ سی بی ایس پی پیٹرن کے مطابق دسویں اور باربی بورڈ کے امتحانات آئندہ سال سے شروعات میں ہی رہیں گے اور امتحانات کے نتائج کا بھی اعلان پہلے ہی کردیا جائے اور اس کے لیے گجرات محکمہ تعلیم نے نئے سال میں این سی آر ٹی ای کی کتابیں تمام بچوں کو ہر جماعت میں پڑھانے کیلئے تقسیم کرنے کا اعلان بھی کیا ہے

اس تعلق سے انجمن اسلامیہ ہائی اسکول کے اسکول ٹیچر کا کہنا ہے کہ ہمارے اسکول میں بورڈ کے ایگزام کا سینٹر بھی ہوتا ہے اس وجہ سے بورڈ کے علاوہ کے بچوں کی چھٹیاں کی جاتی ہے اس کے فوراً بعد پھر کا نیا کورس شروع کرنا ہوگاز سی بی ایس سی پیٹرن کو ہم اپناتے ہیں قبول بھی کرتے ہیں لیکن اس سے اسکول کے ٹیچر اور طلبا کا بوجھ زیادہ بڑھ گیا ہے تاہم بچوں کےویکیشن میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور کتابیں بھی این سی آر ٹی ای کی دی جائیں گے کب دی جائے گی وہ بھی نہیں پتا ہے
بائٹ 4
سلیم شیخ
اساتذہ
بائٹ 5
محمد یونس گوری
پرنسپل
انجمن اسلام ہائی اسکول احمدآباد

Conclusion:gj_ahd_01_cbse pattern problem_spl pkg_7205053

ریاستی حکومت کے جاری کردہ نئے قائدے کی وجہ سے کورس تکمیل سے قبل امتحانات ہونے کا امکان ہے اس کی وجہ سے طلباااور والدین الجھن کا شکار ہوگئے ہیں ایسے میں دیکھنا یہ ہے کہ گجرات تعلیمی بورڈ اس کے لیے اب کیا کچھ نیا قدم اٹھاتا ہے
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.