ETV Bharat / city

RTE Forum on Goal Project: 'گجرات حکومت کے گول پروجیکٹ سے اسکولوں کو خطرہ' - RTE Forum on Goal Project

گجرات حکومت کی طرف سے لائے جارہے گول پروجیکٹ کے معاملے پر گجرات آر ٹی ای Right to Education Forum فورم کی جانب سے احمدآباد کے ہوٹل میں پریس کانفرنس کیا گیا، جس میں فورم کے کنوینر مجاہد نفیس نے اس پروجیکٹ کے تعلق سے اپنے خدشات کا اظہار کیا۔

Danger of Round Project
Danger of Round Project
author img

By

Published : Dec 31, 2021, 4:45 PM IST

گجرات آر ٹی ای فورم Right to Education Forum on Round Project کی جانب سے احمدآباد کے ریسیڈینٹیل ہوٹل میں یک روزہ مشاورتی پروگرام کا انعقاد منعقد کیا گیا، جس میں آر ٹی ای فورم کے کنوینر مجاہد نفیس نے گجرات حکومت کے گول پروجیکٹ Round Project of Gujarat Government کے تئیں اپنے خدشات کا اظہار کیا۔

ویڈیو دیکھیے۔

مجاہد نفیس نے کہا کہ گجرات حکومت گول پروجیکٹ کے تحت مزید سہولیات اور ایکسیلینس کے نام پر ورلڈ بینک World Bank سے زیادہ شرح سود پر 500 ملین ڈالر کا لون لینے جارہی ہے جس کے تحت پرفارمنس کی بنیاد پر چھ ہزار اسکولز کو ترقی دینے کی بات ہو رہی ہے لیکن گجرات کے 32000 سے زائد اسکولز کو اس پروجیکٹ کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں دی گئی ہے اور 6000 اسکولوں کو پرفارمنس کی بنیاد پر ڈیولپ کیا جائے گا۔ تاہم خراب کارکردگی والے اسکولوں کو ضم کر دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ گجرات لائٹ ہاوس اسٹیٹ ہے اور اس پروجیکٹ کے تحت چھ ہزار سکولوں کو لائٹ ہاؤس اسکول Light House School بنانا ہے۔

ایسا کہا گیا ہے گجرات میں سرکاری اسکولوں کی تعداد 37 ہزار ہے یعنی باقی کی اسکولوں کو 2027 کے بعد ورلڈ بیگ لون دے گا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.