ETV Bharat / city

پندرہ جوڑی اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

مغربی ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لئے احمدآباد - ممبئی تیجس ایکسپریس سمیت پندرہ جوڑی اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ممبئی تیجس ایکسپریس سمیت پندرہ جوڑی اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

author img

By

Published : Oct 10, 2020, 7:42 PM IST

چیف رابطہ عامہ افسر سمت ٹھاکر کی جانب سے سنیچر کو احمد آبادی میں جاری ریلیز کے مطابق ممبئی - احمدآباد تیجس ایکسپریس سمیت پندرہ جوڑی اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ ٹرینیں روانگی کی تاریخ کے مطابق اگلی اطلاعات تک جاری رہیں گی۔ ٹرین نمبر 82901/82902 ممبئی سینٹرل - احمدآباد تیجس ایکسپریس (جمعرات کو چھوڑ) کر ٹرین نمبر 82902 احمدآباد - ممبئی سینٹرل تیجس ایکسپرس 17 اکتوبر سے احمدآباد سے 06.40 بجے روانہ ہوگی اور اسی دن 13.10 بجے ممبئی سینٹرل پہنچے گی۔

ٹرین نمبر 82901 ممبئی سینٹرل - احمدآباد تیجس ایکسپرس 17 اکتوبر 2020 سے ممبئی سینٹرل سے 15.35 بجے روانہ ہوگی اور اسی دن 21.55 بجے احمدآباد پہنچے گی۔ یہ ٹرین اندھیری، بوری ولی، واپی، سورت، بھڑوچ، وڈودرہ اور نڈیایاد اسٹیشنوں پر دونوں سمتوں میں رکے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.