ETV Bharat / city

گجرات میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 53 ہوئی - total of corona virus in gujrat

گجرات میں کورونا وائرس کی حالات روز بروز خراب ہوتے جارہے ہیں اور ہر روز متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد 53 کو پہنچ گئی ہے جبکہ 3 افراد کی کوروناوائرس کے سبب موت ہو چکی ہے کل شام سے اب تک چھ نئے مثبت کیسز درج کیے گئے ہیں.

گجرات میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 53 ہوئی

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 12:08 PM IST

ریاستی محکمہ سیکریٹری کی پرنسپل جینتی راوی کے مطابق گجرات کے ان اضلاع میں کورونا کے کیسز پائے گئے ہیں۔ احمدآباد میں 15، سورت میں سات، راجکوٹ میں نو، وڈودرا میں نو، گاندھی نگر میں سات، کچَھ میں ایک جبکہ بھاؤنگر میں ایک کیس درج کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ 20 ہزار لوگوں کو گجرات میں کورینٹائن میں رکھا گیا ہے جس میں سے 575 افراد سرکاری جبکہ 19 ہزار 300افراد کو ہوم کورینٹائن میں رکھا گیا ہے، اس کے علاوہ 236 افراد کے خلاف کورینٹائن کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.