ETV Bharat / city

'کراس ووٹنگ سے بچنے کے لیے اراکین اسمبلی کی ٹریننگ'

author img

By

Published : Jul 3, 2019, 8:36 PM IST

گجرات اسمبلی سے دو راجیہ سیٹ کے لیے 5 جولائی کو انتخابات ہونے ہیں، جس کی تربیت کے لیے کانگریس نے 62 رکن اسمبلی کو ریاست راجستھان کے ماؤنٹ آبو لے کر گئی ہے۔

تصویر اے این آئی

اسی طرح سنہ 2017 کے اگست کے مہینے میں بھی کانگریس نے رکن اسمبلی کی تربیت کے لیے ایم ایل ایز کی ایک ٹیم کو بنگلور روانہ کیا تھا۔

کہاجاتا ہے کہ اگر کانگریس یہ قدم نہیں اٹھاتی تو شاید احمد پٹیل راجیہ سبھا الیکشن میں ناکام ہوجاتے۔

قیاس لگایا جارہا ہے کہ راجستھان میں کانگریس بر سر اقتدار ہے شاید اسی وجہ سے کانگریس اپنے 62 اراکین اسمبلی کو ماؤٹ آبو لے جا رہی ہے۔

'کراس ووٹنگ سے بچنے کے لیے اراکین اسمبلی کی ٹریننگ'

کانگریس کے مطابق تمام اراکین اسمبلی کو مکمل تربیت دی جائے گی تاکہ کوئی غلطی نہ ہو۔

معروف سیاسی رہنما الپیش ٹھاکر نے اراکین اسمبلی کو ٹرینگ کے لئے بھیجے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹریننگ احمد آباد میں بھی دی جاسکتی تھی لیکن اراکین اسمبلی کو بچانے کے لیے انھیں لے جایا جا رہا ہے۔

الپیش نے مزید کہا کہ لوگ ماؤنٹ آبو کیوں جاتے ہیں اس بات سے تمام لوگ واقف ہیں کیونکہ وہاں شراب اور دیگر نشیلی اشیاء پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

Intro:gj_ahd_03_congress mla tour_ pkg_7205053

گجرات میں ہونے والے راجیہ سبھا الیکشن میں کراس ووٹنگ سے بچنے کے لئے لیے گجرات کے 62کانگریسی ایم ایل اے احمدآباد سے ماؤنٹ آبو میں یک روزہ شبیر میں حصہ لینے کے لیے روانہ ہو چکے ہیں. کانگریس کے ایم ایس کو کو راجیہ سبھا الیکشن کے تعلق سے ٹریننگ دی جائے گی اس بیچ الپیش ٹھاکور نے کہا ہے کہ ماؤنٹ آبو میں شراب بندی نہیں ہے۔

واضح رہے کے گجرات کی دو راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے پانچ جولائی کو الیکشن کیا جائے گا وہیں اگست 2017 کے راجیہ سبھا الیکشن سے پہلے بھی کانگریس ایم ایل اے کی ٹیم بینگلورو روانہ ہوئی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر کانگریس یہ قدم نہیں اٹھاتی تو شاید احمد پٹیل راجیہ سبھا الیکشن جیت نہیں پاتے

کہا جارہا ہے کہ اس بات پر راجستھان میں کانگریس کی حکومت ہونے کی وجہ سے انہیں ماوٹ آبو لے جایا جا رہا ہے یہاں انہیں ہوٹل و ریسورٹ میں رکھا جائے گا کانگریس کا کہنا ہے کہ تمام ایم ایل ایزکو راجیہ سبھا کا موک الیکشن کر کو تربیت دی جائے گی تاکہ کوئی غلطی نہ ہو اس موقع پر ودھان سبھا کی کھالی ہوئیں چار سیٹوں کے ضمنی انتخابات کو لے کر کانگریس ایم ایس کے ساتھ بات چیت کی جائے گی۔

وہی اس تعلق سے کانگریس سے استعفیٰ دے چکے الپیش ٹھاکور نے کہا ہے کہ یہ ٹریننگ احمد آباد میں بھی دی جاسکتی تھی لیکن ایم ایل ایز کو بچانے کے لیے انھیں لے جایا جا رہا ہے ہے اس تھرا ڈر کر کوئی راجنیتی نہیں ہوتی ہےالپیش کا کہنا ہے کہ سب جانتے ہیں لوگ ماؤنٹ آبو کیوں جاتے ہیں کیونکہ وہاں شراب بندی نہیں ہے وہیں انہوں نے کہا کہ انہیں بھی بلایا گیا تھا لیکن وہ نہیں جا رہے ہیں

Body:gj_ahd_03_congress mla tour_ pkg_7205053

Conclusion:gj_ahd_03_congress mla tour_ pkg_7205053

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.