ETV Bharat / city

گجرات:میٹرک کے نتائج کا اعلان، مسلم طلبا میں خوشی کی لہر - گجرات: دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان

گجرات بورڈ نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا ہے، رواں برس 66.97 فیصد طلبا نے کامیابی حاصل کی۔

گجرات: دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان
author img

By

Published : May 21, 2019, 10:11 PM IST

گجرات بورڈ سیکنڈری اینڈ ہائیر سیکنڈری ایجیوکیشن بورڈ( جی ایس ای بی) نے منگل کے روز دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا۔
دسویں جماعت میں رواں برس کل 828944 طلبا نے امتحانات دیے ہیں جن میں 551023 طلبا نے کامیابی حاصل کی۔
دسویں جماعت میں 66.97 فیصد بچے کامیاب ہوئے۔

گجرات: دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان

خیال رہے کہ رواں برس دسویں جماعت کے امتحانات 7 سے 19 مارچ کے درمیان منعقد ہوئے تھے۔ دسویں کے نتائج کا اعلان ہوتےہی کامیاب ہونے والے طلبا کے چہرے خوشی سے دمک اٹھے۔

مسلم طلبا میں جن لوگوں نے ٹاپ کیا ہے ان میں سے چند طلبا نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خصوصی بات چیت کی کرتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔
ان میں سے زیادہ تر طلبا نے میڈیکل کے میدان میں دلچسپی دکھائی، جبکہ کچھ طلبا نے آئی اے ایس افسر بنے کی خواہش ظاہر کی۔

sample description
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.