ETV Bharat / city

احمدآباد کی یوم تاسیس پر امن وامان کی دعائیں - ahamdabaad 609 foundation day

ورلڈ ہیریٹیج سیٹی کا درجہ حاصل کرنے والے تاریخی شہر احمدآباد کی بنیاد آج ہی کے دن احمدآباد کے بادشاہ نے رکھی تھی، جسے آج 609 برس مکمل ہو چکے ہیں۔

احمد آباد کی یوم تاسیس پر امن وامان کی دعائیں

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 11:08 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:51 PM IST

اس موقع پر احمد آباد کے مسلم رہنماؤں نے احمدآباد میں امن وامان برقرار رہنے کی دعائیں مانگی۔

احمدآباد شہر کی یوم تاسیس ہر برس بڑے ہی شان و شوکت کے ساتھ احمدآباد کی عوام مناتی ہے لیکن امسال دہلی، علی گڑھ اور گجرات میں ہوئے تشدد کے واقعات کی وجہ سے اسے پرسکون طریقے سے منایا۔ اس موقع پر کسی نے بھی کیٹ نہیں کاٹا۔ یہاں لوگوں سے ملک میں امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی گئی۔

احمد آباد کی یوم تاسیس پر امن وامان کی دعائیں
احمد آباد کی یوم تاسیس پر امن وامان کی دعائیں

واضح رہے کہ 26 فروری 1411 میں احمدآباد شہر کو بسایا گیا تھا۔ اس تعلق سے مسلم ایم ایل اے غیاث الدین نے کہا کہ احمدآباد شہر کی سالگرہ کے موقع پر احمدآباد کی تاریخ سیدی سعید کی جالی والی مسجد کے پاس منائی گئی۔ اس میں گجرات اور ملک میں امن، سلامتی قومی اتحاد اور بھائی چارہ کے لیے دعائیں کی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ گجرات کے کھمبات میں جو تشدد ہوا وہ افسوس ناک ہے۔ دو قوم امن برقرار رکھے ایسی اپیل ہم نے کی ہےَ۔

انہوں نے کہا کہ وہاں کے متاثرین کو امداد کی جانی چاہیے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.