ETV Bharat / city

مقامی سماجی تنظیم کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ - لوگوں کو کافی امداد پہنچائی

ریاست گجرات کے ضلع احمدآباد میں سرگرم فرسٹ ہیلپ خدمت گروپ نے گورونا کے دور میں لوگوں کی مدد کے لیے خون عطیہ کرنے کے کیمپ کا انعقاد کیا۔

blood donation camp
بلڈ ڈونیشن کیمپ
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 10:32 PM IST

احمدآباد میں موجود فرسٹ ہیلپ خدمت گروپ گزشتہ دیڑھ سالوں سے غریبوں کے لیے خدمت خلق کا کام کر رہی ہے۔ خاص طور سے کورونا وائرس کے سبب نافذ کردہ لاک ڈاؤن میں اس تنظیم نے لوگوں کو کافی امداد پہنچائی۔ ایسے میں اب کورونا وائرس اور مختلف بیماریوں کے پیش نظر مریضوں کو خون کی کافی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔ ان مریضوں تک خون پہنچانے کے لیے فرسٹ ہیلپ خدمت گروپ نے احمدآباد کے دانی لمڑا علاقے میں ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا۔

بلڈ ڈونیشن کیمپ

اس تعلق سے فرسٹ ہیلپ خدمت گروپ کے رکن عرفان نے کہا کہ 'فرسٹ ہیلپ خدمت گروپ عوام کی خدمت کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کے ذریعے ہم غریبوں کو راشن کڈ تقسیم کرتے ہیں۔ ہوسپیٹل میں مریضوں کو کھانا پہنچاتے ہیں اور اب ہم خون کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے خون کا عطیہ کرنے کا انتظام کیا ہے۔ احمدآباد کے سول ہوسپیٹل میں 100 خون کے یونٹ کی ضرورت تھی جیسے ہی ہمیں اطلاع ملی، ہم نے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کردیا یے اور کافی لوگوں کے آج اپنے خون کا عطیہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: 'جمہوریت کی بحالی کو جموں و کشمیر میں یقینی بنایا جائے'

وہیں خون کا عطیہ کرنے والے عرفان کا کہنا ہے کہ ہمارے خون سے کسی انسان کی جان بچتی ہے تو یہ ہمارے لیے کافی خوش نصیبی کی بات ہے۔ آج میں کافی اچھا محسوس کر رہا کیونکہ خون دینے سے ثواب بھی ملتا ہے اور انسانیت کو بھی فائدہ پہنچتا ہے، لہذا اب میں ہمیشہ اپنا خون کا عطیہ کرونگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.