ETV Bharat / city

نئے قبرستان اور شمشان کی تعمیر کا مطالبہ - احمدآباد

شہر احمدآباد میں دریاپور کے رکن اسمبلی نے کہا کہ مرکزی حکومت 'سب کا ساتھ سب کا وکاس' کی بات کرتی ہے تو اسے چاہیے کہ شہر میں نئے قبرستان اور شمشان کی تعمیر کرائے۔

احمدآباد میں نئے قبرستان اور شمشان گھاٹ کی تعمیر کی جائے تاکہ لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے

author img

By

Published : Mar 15, 2021, 10:58 AM IST

ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی آبادی دن بدن بڑھتی جارہی ہے لیکن احمدآباد میں موجود قبرستان اور شمشان جیسے مقامات کی تعداد میں کسی طرح کا اضافہ نہیں ہوا ہے۔

نئے قبرستان اور شمشان کی تعمیر کا مطالبہ

اس ضمن میں دریا پور کے رکن اسمبلی غیاث الدین شیخ نے احمدآباد میونسپل کمشنر کو ایک خط لکھا کر مطالبہ کیا ہے کہ احمدآباد میں نئے قبرستان اور شمشان گھاٹ کی تعمیر کی جائے تاکہ لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس تعلق سے دریاپور کے رکن اسمبلی غیاث الدین شیخ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ احمدآباد میں آبادی بڑھتی جارہی ہے لیکن شمشاد اور قبرستان کی تازہ صورتحال پہلے جیسی ہی ہے۔

شہر احمدآباد کی آبادی دن بدن بڑھتی جارہی ہے لیکن احمدآباد میں موجود قبرستان اور شمشان جیسے مقامات کی تعداد میں کسی طرح کا اضافہ نہیں ہوا ہے

انہوں نے کہا کہ اس میں کسی طرح کا اضافہ نہیں کیا جارہا ہے ایسے ہم نے احمدآباد میونسپل کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ کے قبرستان تعمیر کیے جائیں اور آنے والے بجٹ میں قبرستان اور شمشان کے لیے بھی بجٹ مختص کیا جائے اور ان کے رکھ رکھاؤ کے لیے ٹھوس قدم اٹھایا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گجرات حکومت جب کا ساتھ سب کا وکاس کی بات کرتی ہیں تو قبرستان میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوئی کام کیوں نہیں کرتی؟

احمدآباد میں نئے قبرستان اور شمشان گھاٹ کی تعمیر کی جائے تاکہ لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے
احمدآباد میں نئے قبرستان اور شمشان گھاٹ کی تعمیر کی جائے تاکہ لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے

انہوں نے مزید کہا کہ چنئی میں ایک شمشان بنایا گیا ہے جو سائنس کے مطابق تعمیر کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہندو مذہب کے ماننے والے لوگوں کی آخری آخری خواہش یہی رہتی ہے کہ کہ جب جب ان کے گھر میں کسی کا انتقال ہو جائے تو ان کی آخری رسومات شاستر کے مطابق کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے میں ہمارا مطالبہ ہے کہ احمد آباد کے وی ایس ہسپیتال اور دو دیشور میں موجود شمشان گھاٹ کو واستو شاستر کے مطابق بنانا چاہتے اور یہاں تمام طرح بنیادی سہولیات فراہم کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.