ETV Bharat / city

گجرات: تیزی سے پھیلتا وائرس ایک بڑا چیلنج - پرنسپل سیکرٹری

وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل غیر معمولی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گجرات میں کورونا وائرس متاثرین کی کل تعداد 2 ہزار 815 ہوگئی ہے۔

تیزی سے پھیلتا وائرس ایک بڑا چیلنج
تیزی سے پھیلتا وائرس ایک بڑا چیلنج
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 12:00 PM IST

گذشتہ روز محکمہ صحت گجرات کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ریاست بھر میں میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار 800 کو عبور کرچکی ہے۔جن میں سب زیادہ سے تعداد احمد آباد کے لوگوں کی ہے۔

تیزی سے پھیلتا وائرس ایک بڑا چیلنج
تیزی سے پھیلتا وائرس ایک بڑا چیلنج

محمکہ صحت گجرات کی پرنسپل سیکرٹری جینتی روی نے پریس کانفرنس میں کورونا وائرس کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گجرات میں کورونا کے 191 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔

تیزی سے پھیلتا وائرس ایک بڑا چیلنج
تیزی سے پھیلتا وائرس ایک بڑا چیلنج

جس سے ریاست بھر میں کورونا وائرس متاثرین کی کل تعداد 2 ہزار 815 ہوگئی ہے۔ مزید 15 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔

تیزی سے پھیلتا وائرس ایک بڑا چیلنج

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق احمد آباد سے 169 نئے کیسز درج ہوئے ہیں جس کے بعد احمدآباد میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 1 ہزار 821 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ سورت میں 6، وڈوڈارا میں 5، آنند اور پنچمحل میں 3-3، بھاؤ نگر میں 2 جبکہ گاندھی نگر، بوٹاڈ اور والساد میں ایک ایک کیسز ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.