ETV Bharat / city

ایف ڈی اسکول میں ووکیشنل گائیڈنس ورکشاپ کا اہتمام - ایف ڈی اسکول میں ووکیشنل گائیڈنس ورکشاپ

اعلی تعلیم اور مختلف شعبوں میں کامیابی کے حصول کے مقصد سے ایف ڈی اسکول میں ایک ووکیشنل گائیڈنس ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا۔

conducting-vocational-guidance-workshop-at-fd-school-in-ahamdabad
ایف ڈی اسکول میں ووکیشنل گائیڈنس ورکشاپ کا اہتمام
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 5:00 PM IST

احمد آباد کی مشہور و معروف ایف ڈی اسکول میں متعدد پروگرام کا اہتمام کیا جاتا رہا ہے اسی ضمن میں ایک ووکیشنل گائیڈنس وکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ایف ڈی اسکول کے طلباء اعلی تعلیم حاصل کرسکیں اور مختلف شعبوں میں اپنی جگہ بنا سکیں۔

ایف ڈی اسکول میں ووکیشنل گائیڈنس ورکشاپ کا اہتمام

اس ورکشاپ میں اسکول کے بچوں نے مختلف شعبوں سے متعلق لباس زیب تن کر کے اس خاص شعبے کے تعلق سے معلومات فراہم کرتے تھے۔

ایف ڈی اسکول کے ٹیچر محمد عقیل بخاری نے بتایا کے اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کئی مرتبہ طلباء کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں معلوم بھی نہیں ہوتا ہے کہ وہ دسویں اور بارہویں کے بعد کس میدان میں قدم رکھیں۔ ایسے میں ان تمام الجھنوں کو دور کرنے کے لیے اسکول میں ایک ووکیشنل گائیڈنس ورک شاپ منعقد کی گئی ہے.

اس موقع پر ایف ڈی اسکول کے طلباء ٹیچر، ڈاکٹر،پولیس، انجینئرنگ مینجر، اکاؤنٹ، پائلٹ، سائنٹسٹ اور ڈینٹیسٹ وغیرہ بن کر اسکول کے طلبا کو اپنے اپنے شعبے کے بارے میں معلومات فراہم کیں ہر فیلڈ کے تعلق سے چارٹ، پوسٹر، پلے کارڈ کی نمائش بھی کی گئی۔

لہذا اس فیلڈ میں پہنچنے کے لیے کون کون سے کورس اور امتحانات کو پاس کرنا ہوتا ہے؟ کتنے سال کے کونسے کورس ہوتے ہیں؟ تاہم مختلف فیلڈ کی کیا تنخواہ ہوتی ہے اس کے متعلق طلباء کو معلومات فراہم کی گئی.

جدید دور میں تعلیم کا حصول بے حد ضروری ہو گیا ہے ایسے میں ایف ڈی اسکول کے بچوں کی جانب سے اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اس طرح کا وکشنل گائڈنس ورک شاپ کا انعقاد قابل ستائش ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے متعدد طلباء نے کہا کہ انہیں بہت خوشی ہو رہی ہے کہ اس طرح کا وکشنل گائیڈنس اسکول میں رکھا گیا ہے اور ہمارے ذہن میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اور اپنے فیلڈ کو پسند کرنے میں جس طرح سے الجھن اور پریشانی لاحق ہوتی تھی وہ اب دور ہوگئی ہیں اور اب ہمیں مستقبل میں اپنے من موافق میدان کو منتخب کرنے میں بے حد آسانیاں ہونگی۔

چونکہ احمدآباد کی ایف ڈی اسکول کے بچے ہمیشہ سے ہر شعبے میں اپنی جگہ بنائے ہوئے ہیں ایسے میں ووکیشنل گائیڈنس ورکشاپ کے ذریعہ طلبا میں مزید حوصلہ پیدا کرے گا اور اب یہ طلباء بآسانی اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد مختلف شعبوں سے جڑیں گے.

Intro:gj_ahd_01_fd vocational guidence work shop_special pkg_7205053

احمد آباد کی مشہور ایف ڈی اسکول میں ہر روز ا ایک سے بڑھ کر ایک پروگرام کا اہتمام کیا جاتا ہے اسی ضمن میں ایف ڈی اسکول کے طلباء اعلی تعلیم حاصل کرسکے اور مختلف شعبوں میں اپنی جگہ بنا سکے اس مقصد کو لے کر ایک ووکیشنل گائیڈنس وکشاپ کا انعقاد کیا جاتا ہے. جس میں اسکول کے بچوں نے مختلف شعبوں سے جڑی لباس کو پہن اس کے تعلق سے معلومات فراہم کئے.

Body:

اس سلسلے میں ایف ڈی اسکول کے ٹیچر محمد عقیل بخاری نے بتایا کے اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کئی مرتبہ طلباء کو بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں پتا بھی نہیں ہوتا ہے کہ اُس کو وہ دسویں اور بارہویں کے بعد بال کون سا لا فیلڈ یا کورس پسند کر ہے ایسے میں ان تمام الجھنوں کو دور کرنے کے لئے اسکول میں ہیں ایک ووکیشنل گائیڈنس ورک شاپ رکھی گئی.
بائٹ1
محمد عقیل بخاری
ٹیچر
ایف ڈی اسکول احمد آباد

اس موقع پر ایف ڈی اسکول کے طلباء نے، ٹیچر، ڈاکٹر،پولیس، انجینئرنگ مینجر، اکاؤنٹ، پائلٹ، سائنٹسٹ ڈینٹیسٹ وغیرہ خود بن کر اسکول کے طلبا کو اپنے اپنے شعبے کے بارے میں میں معلومات فراہم کیں ہر فیلڈ کے تعلق سے چارٹ، پوسٹر، پلے کارڈ کی نمائش بھی رکھیں لہذا اس فیلڈ میں پہنچنے کے لئے کون کون سے کورس اور امتحانات کو پاس کرنا ہوتا ہے؟ کتنے سال کے کونسے کورس ہوتے ہیں؟ تاہم مختلف فلڈکی کیا تنخواہ ہوتی ہے اس تعلق سےکی معلومات طلباء کو فراہم کی گئی.

بائٹ2
طالبہ
بائٹ 3
طالبہ

آج کے دور میں تعلیم کی حد ضرورت ہے ایسے میں ایف ڈی اسکول کے بچوں نےکی اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اس طرح کا وکشنل گائڈنس ورک شاپ کی ملاقات کرنے کے بعد وہ ای ٹی وی نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بہت خوشی ہو رہی ہیں ہیں اس طرح کا وکشنل گائیڈنس اسکول میں رکھا گیا ہے اور ہمارے ذہن میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اور اپنے فلڈ کو پسند کرنے کے لئے جس طرح سے الجھنے اور پریشانی تھی وہ اب دور ہوگئی ہیں اور ہم اس آگے چل کر اپنے من پسند فیلڈ کا انتخاب کریں گے.

بائٹ4
طالبہ
بائٹ 5
طالبہ

Conclusion:

چونکہ احمدآباد کی ایف ڈی اسکول کے بچے ہمیشہ سے ہر شعبے میں اپنی جگہ بنائے ہوئے ہیں ایسے میں ووکیشنل گائیڈنس ورکشاپ نے ذریعے طلبا جوش و خروش بڑھا گیا لہذا اب اب یہ طلباء بآسانی اعلی تعلیم حاصل کر مختلف شعبوں سے جڑیں گے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.