ETV Bharat / city

احمد آباد: شاہ عالم درگاہ سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل - protest against nrc and caa

شاہ عالم درگاہ کے خادم خاص صوبہ خان پٹھان نے اس موقع پر کہا کہ میں لوگوں سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کے امن و امان قائم رکھیں، کسی طرح کی افواہوں پر دھیان نہ دیں اور ماحول کو پرامن بنا یے رکھیں۔

Appeal to maintain law and order
شاہ عالم درگاہ سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 7:09 PM IST

این آر سی اور سی اے اے کے خلاف ملک بھر میں ہنگامے اور تشدد جاری ہیں، ایسے میں گجرات کی شاہ عالم درگاہ کے باہر دو روز قبل این آر سی اور سی اے اے کے خلاف پر تشدد مظاہرے کے بعد آج شاہ عالم درگاہ سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی گئی۔

شاہ عالم درگاہ سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل

شاہ عالم درگاہ کے خادم خاص صوبہ خان پٹھان نے اس موقع پر کہا کہ میں لوگوں سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کے امن و امان قائم رکھیں، کسی طرح کی افواہوں پر دھیان نہ دیں اور ماحول کو پر امن بنا یے رکھیں، کیونکہ درگاہ کے آس پاس کا علاقہ اب معمول کے مطابق ہو چکا ہے، بازار بھی کھل چکے ہیں، شاہ عالم درگاہ میں بھی عقیدت مندوں کو آنا جانا شروع ہو گیا ہے اس لیے کسی افواہ یا کسی کی باتوں میں نہ آئیں۔

وہیں ایک غیر مسلم عقیدت مند اجے مودی نے کہا کہ میں گجرات کی عوام سے امن بنایے رکھنے کی اپیل کرتا ہوں لوگ افواہوں سے دور رہیں، انہوں نے کہا کہ احمدآباد کے شاہ عالم کی اس مقدس زمین پر جو ہوا وہ بے حد افسوسناک ہے۔

مزید پڑھیں:آر جے ڈی کارکنان کا 'ریل روکو' احتجاج

واضح رہے کہ شاہ عالم درگاہ علاقے میں ہویے پر تشدد واقعات کے خلاف پولیس نے شناخت کرکے کافی لوگوں کو حراست میں لیا ہے اور فی الحال تحقیقات جاری ہے۔

Intro:gj_ahd_01_aman ki apeal_avbbb_7205053

این آر سی اور سی اے اے کے خلاف ملک بھر میں ہنگامے اور تشدد جاری ہیں ایسے میں گجرات کی شاہ عالم درگاہ کے باہر دو روز قبل این آر سی اور سی اے کے خلاف پر تشدد مظاہرے کے بعد آج شاہ عالم درگاہ سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی گئی.

Body:

شاہ عالم درگاہ کے خادم خاص صوبہ خان پٹھان نے اس موقع پر کہا کہ میں لوگوں سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کے امن و امان قائم رکھے. کسی طرح کی افواوں پر دھیان نہ دین اور ماحول کو پر امن بناے رکھیں. کیونکہ شاہ درگاہ کے اس پاس کا علاقہ اب معمول کے مطابق ہو چکا ہے. بازار بھی کھل چکا ہے. شاہ عالم درگاہ میں بھی عقیدت مندوں کو آنا جانا شروع ہو گیا ہے اس لیے کسی افواہ یا کسی کی باتوں میں نہ آئیں.

صوبہ خان پٹھان
خادم خاص
شاہ عالم ددگاہ

وہیں ایک غیر مسلم عقیدت مند اجے مودی نے کہا کہ گجرات کی عوام کو امن بناے رکھنے کی اپیل کرتا ہوں افواہ سے دور رہو احمدآباد کے شاہ عالم کی مقدس زمین پر جو ہوا دکھ ہوا. ایسے میں گجرات کی پولس نے کافی کنڑول سے کام کیا ہم یہاں دس سال سے آ رہے ہیں یہاں ہمیشہ قومی ایکتا کا ماحول دیکھنے کو ملتا ہے.

اجے مودی
عقیدت مند

Conclusion:

واضح رہے کہ شاہ عالم درگاہ علاقے ہویے پر تشدد واقعات کے خلاف پولس نے شناخت کرکے کافی لوگوں کو حراست میں لیا ہے اور فی الحال تحقیقات جاری ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.