ETV Bharat / city

گجرات میں کورونا مثت مریضوں کی تعداد 695 ہوئی

ریاست گجرات میں گزشتہ شام سے اب تک کورونا کے 56 نئے معاملے سامنے آچکے ہیں۔ اسی کے ساتھ ریاست میں کورونا کے مثبت مریضوں کی کل مجموعی تعداد 695 ہو گئی ہے، اور اس مرض سے اب تک 30 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔

گجرات میں 695 ہوئی کورونا مثت مریضوں کی تعداد

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 12:28 PM IST

ریاست میں سب سے زیادہ کورونا مثبت مریضوں کی تعداد احمد آباد میں درج کی گئی ہیں، یہاں تقریبا 440 کورونا کے مثبت مریض ہیں۔

ریاست میں محکمہ ہلیتھ کی سیکریٹری ڈاکٹر جینتی روی نے کہا کہ ریاست میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، ہمیں کورونا سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی ضرورت ہے، تاہم اس کے لیے ہاٹ اسپاٹ بھی بنا دیے گئے ہیں اور کورونا متاثرہ علاقوں میں کلسٹرز بنائے گئے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس تعلق سے اسٹیٹ کنٹرول روم نے ایک لسٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ احمدآباد، سورت، بھاونگر، وڈودرا، جام، نگر، پہنچ مہال، پاٹن جیسے شہروں میں کورونا کے سبب 30 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

گجرات میں 695 ہوئی کورونا مثت مریضوں کی تعداد
گجرات میں 695 ہوئی کورونا مثت مریضوں کی تعداد

ریاست کے ان شہروں میں کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں، ان میں سب سئ زیادہ احمدآباد میں 404، سورت میں 48، راجکوٹ میں 18، وڈودرا میں 116، گاندھی نگر میں 16، کچھ میں 4، بھاونگر میں 26، مہسانہ 4، گیر سوم ناتھ میں 2، پوربند میں 3، پنچ مہال میں 1، پاٹن میں 14، چھوٹا ادے پورمیں 3، جام نگر 1، موربی میں1، آنند میں 10، سابر کانٹھا میں 1، داہود میں 2، بھروچ میں 11، بناس کانٹھا میں 2، معاملے درج کیے گئے ہیں۔

جبکہ کورونا سے احمدآباد میں 13 افراد ہلاک ہوئے ہیں سورت میں پانچ بھاونگر میں تین وڈودرا میں پانچ مہال پنچ مہال، جام نگر پاٹن اور گاندھی نگر میں ایک ایک ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

موصول اطلاعات کے مطابق گجرات میں اب تک 15 ہزار 147 افرادا کو قرنطین کیا گیا ہے، اور 418 کے خلاف قرنطین کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

وہیں ریاست بھر کے تقریبا 17 ہزار 334 افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے، جس میں 695 مثبت معاملے سامنے آئے ہیں، اس کے علاوہ اب تک 59 مریضوں کو ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.