حالانکہ اس تقریباَ 30 فٹ اونچے مجسمے کے گرنے سے کوئی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔
پروجیکٹ سے منسلک ایک افسر نے بتایا کہ '30 فٹ کے دو اور 25 فٹ کے ایک ڈائنا سور کے مجسمے کو اسٹیچیو آف یونیٹی سے سردار سروور باندھ کی طرف سے جانے والی سڑک کے کنارے لگایا جانا تھا۔ اس کا کام چنئی کی ایک پرائیویٹ کمپنی کو دیا گیا ہے۔ انہیں اسٹیچیو آف یونیٹی کے افتتاح کی پہلی سالگرہ سے کم از کم پندرہ روز پہلے یعنی 15 اکتوبر تک پورا کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔ ان میں سے ایک مجسمہ گر گیا۔'
زیرتعمیر ڈائناسور کا مجسمہ گرا - ڈائناسور کا بہت بڑا مجسمہ گرا
گجرات کے نرمدا ضلع میں کیوڑیا میں اسٹیچو آف یونیٹی کے نزدیک جنگل صفاری پروجیکٹ کے تحت بنائے جا رہے ڈائناسور کے تین بہت بڑے مجسموں میں سے ایک گر گیا۔
تصویر ٹوئٹر سے
حالانکہ اس تقریباَ 30 فٹ اونچے مجسمے کے گرنے سے کوئی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔
پروجیکٹ سے منسلک ایک افسر نے بتایا کہ '30 فٹ کے دو اور 25 فٹ کے ایک ڈائنا سور کے مجسمے کو اسٹیچیو آف یونیٹی سے سردار سروور باندھ کی طرف سے جانے والی سڑک کے کنارے لگایا جانا تھا۔ اس کا کام چنئی کی ایک پرائیویٹ کمپنی کو دیا گیا ہے۔ انہیں اسٹیچیو آف یونیٹی کے افتتاح کی پہلی سالگرہ سے کم از کم پندرہ روز پہلے یعنی 15 اکتوبر تک پورا کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔ ان میں سے ایک مجسمہ گر گیا۔'
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:40 PM IST