ETV Bharat / city

پی آر سی، کی توسیع پر بی جے پی کا احتجاج - پی آر سی جاری بی جے پی کا مطالبہ

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کےپی آر سی کو جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی نے حیدرآباد میں احتجاجی دھرنا منظم کیا۔

bjp-protest-to-release-prc-of-employees-in-hyderabad
پی آر سی، کی توسیع پر بی جے پی کا احتجاج
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 6:25 PM IST

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پی آر سی کو جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی نے حیدرآباد میں احتجاجی دھرنا منظم کیا۔

تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر لکشمن نے کہا کہ تلنگانہ کی حکومت ایمپلائز کے ساتھ بے رحمانہ سلوک کررہی اور ان کے حق کو چھین رہی ہے۔

انھوں کہا کہ وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راو نے تحریک تلنگانہ کے دوران تمام ملازمین سے مدد مانگی اور سب نے ان کا ساتھ دیا۔ اور آج جب وہ وزیر اعلی کی کرسی پر فائز ہیں تب وہ ان ملازمین کو تلکیف دے رہے ہیں۔

اس موقع پر لکشمن نے کہا کہ بی جے پی ریٹائرڈ ملازمین کو ان کا، پی آر سی فنڈ فراہم کرنے تک احتجاج جاری رکھے گی۔

واضح رہے کہ ریاستی حکومت نے (پی آر سی) کی میعاد میں 31 دسمبر 2020 تک توسیع کردی، جس پر یہ قیاس کیا جارہا کہ سرکاری ملازمین کو،پے ریویزن کمیشن کے حصول کے لیے طویل وقت انتظار کرنا پڑسکتا ہے۔

مئی 2018 میں پی آر سی کی تشکیل کے بعد یہ چوتھی توسیع ہے۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے پی آر سی چیئرمین کو خط لکھ کر پی آر سی کی مدت میں توسیع کرنے کے احکام جاری کیے۔ جس کے بعد ملازمین یونینز کا احتجاج شروع ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.