ETV Bharat / business

Zero cost life insurance زیرو کوسٹ لائف انشورنس ایک بہتر آپشن - صحت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں

اکثر لوگ انشورنس پالیسی خریدنے سے گریز کرتے ہیں ، لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ اس دنیا میں جان سے زیادہ قیمتی کوئی چیز نہیں۔ اور جب بات پالیسی کی ہو تو ٹرم پالیسی ایک بہتر آپشن ہے۔ ویسے، کچھ لوگ ٹرم پالیسی خریدنے میں ہچکچاتے ہیں، کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ مدت کے اختتام پر انہیں بدلے میں کچھ نہیں ملے گا۔ ایسے صارفین کے لیے اب بہت سی کمپنیاں زیرو کاسٹ انشورنس کا آپشن لے کر آئی ہیں۔ Zero cost life insurance offers additional benefit to policyholders

Zero cost life insurance offers additional benefit to policyholders
زیرو کوسٹ لائف انشورنس ایک بہتر آپشن
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 4:54 PM IST

حیدرآباد: پورے خاندان کے حفظان صحت کے لیے بیمہ پالیسیاں بہت اہم ہیں، لیکن ہم سے اکثر اس لیے پالیسی لینے سے گریز کرتے ہیں کہ ان پالیسیز کے فوری فائدے ہمیں نظر نہیں آتے۔ اس دوران ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ صحت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔ وہیں ہمیں معاشی مضمرات پر بھی غور کرنا ہوگا۔ اگر خاندان میں کسی کمانے والے کو کچھ ہوتا ہے، تو مالی خاندان کے تمام افراد یعنی شریک حیات، بچوں، والدین اور دیگر زیر کفالت افراد کو معاشی مشکلات کا سامنا ہوگا۔ Zero cost life insurance offers additional benefit to policyholders

اس لیے یہ کہنے کی ضروت نہیں کہ کمانے والے کو پورے خاندان کی مستقبل کی حفاظت کی ذمہ داری لینی چاہیے اور اس کے مطابق سرمایہ کاری کرنی چاہیے۔ اگر لائف انشورنس لیا جاتا ہے، تو یہ ہر قسم کی مالی پریشانیوں سے نجات کا ذریعہ بنے گا چاہے کمانے والا ناخوشگوار واقعات میں ہلاک ہو جائے۔

جیساکہ معلوم ہے کہ حالیہ دنوں لائف انشورنس مارکیٹ کئی طرح کی پالیسیاں فراہم کر رہی ہیں۔ ٹرم انشورنس، انڈومنٹ، یو ایل آئی پی (Unit Linked Insurance Policies)، منی بیک پالیسیاں، وغیرہ۔ ان سب میں سے، ٹرم پالیسیاں کم از کم پریمیم پر زیادہ سے زیادہ انشورنس پیش کرتی ہیں۔ تاہم بیمہ کی مدت ختم ہونے کے بعد یہ ٹرم لانز میچورٹی کے فوائد حاصل نہیں کرتے۔ نتیجاً کچھ لوگ اسی بیناد پر ٹرم پلانز نہیں لیتے کہ کہیں ان کی رقم ضائع ہو جائے گی۔

پالیسی ہولڈرز کے ان خدشات کو دور کرنے کے لیے، کچھ انشورنس کمپنیاں ٹرم پلانز پر 'پریمیم کی واپسی' کی پیشکش کر رہی ہیں۔ اگر پالیسی ہولڈرز پوری مدت تک زندہ رہتے ہیں، تو کمپنی پلان ہولڈرز کی طرف سے ادا کیے گئے تمام پریمیم کو واپس کر دے گی۔ اب بیمہ کمپنیاں 'زیرو لاگت ٹرم انشورنس' پلان کے نام پر ایسے فوائد پیش کر رہی ہیں۔

'زیرو لاگت ٹرم انشورنس' کے منصوبے ان لوگوں کے لیے بہت مفید ہوں گے جو اپنی ریٹائرمنٹ کے بارے میں واضح نہیں ہیں اور ان لوگوں کے لیے جو طویل مدتی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ منصوبے فی الحال Max Life، Bajaj Allianz اور HDFC لائف فراہم کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.