ETV Bharat / business

India's Vikram Solar بھارت کے وکرم سولر کو امریکی سے آرڈر موصول - بھارت کے وکرم سولر کو امریکی سے آڈر موصول

کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر چودھری نے کہاکہ "ہم امریکہ میں اپنے مارکیٹ شیئر کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔" India's Vikram Solar

Vikram Solar awarded 350-MW module supply order in US
بھارت کے وکرم سولر کو امریکی سے آرڈر موصول
author img

By

Published : Sep 20, 2022, 2:24 PM IST

چنئی: فوٹو وولٹک (PV) ماڈیول بنانے والی کمپنی وکرم سولر لمیٹڈ کو امریکی انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر (IPP) سے 350 میگاواٹ کے ماڈیولز کی فراہمی کا آرڈر موصول ہوا ہے۔ کمپنی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ شمسی توانائی کا منصوبہ امریکی ریاست ایریزونا میں واقع ہوگا اور ماڈیولز بھارت سے بھیجے جائیں گے۔ India's Vikram Solar bags PV module Order for 350 MW in US

بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے مطابق، نائب صدر اور منیجنگ ڈائریکٹر گیانیش چودھری نے کہاکہ امریکہ میں اگلے 4-5 برسوں میں 20-25 گیگاواٹ سالانہ شمسی توانائی شامل کرنے کی صلاحیت ہے۔ چودھری نے کہاکہ "ہم امریکہ میں اپنے مارکیٹ شیئر کو مزید مضبوط بنانے اور یوٹیلیٹی، کمرشل اور مقامی صارفین کو پورا کرنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔"

وکرم سولر کے پلانٹ فالٹا، مغربی بنگال اور اوراگدم میں ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.