ETV Bharat / business

Stock market holiday اسٹاک مارکیٹ میں آج بند رہا - گرو نانک جینتی کے موقع پرکاروبار نہیں ہوا

بی ایس ای کے چھٹی والے کیلنڈر کے مطابق 08 نومبر کو گرو نانک جینتی کے موقع پر چھٹی ہونے کی وجہ سے بی ایس ای اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) پر کاروبار معطل رہا۔ Trading at BSE, NSE closed today

Trading at BSE, NSE closed today
اسٹاک مارکیٹ میں آج بند رہا
author img

By

Published : Nov 8, 2022, 5:40 PM IST

ممبئی: گرو نانک جینتی کی تعطیل کی وجہ سے آج اسٹاک مارکیٹ اور انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں کوئی کاروبار نہیں ہوا۔ Trading at BSE, NSE closed today

بی ایس ای کے چھٹی والے کیلنڈر کے مطابق 08 نومبر کو گرو نانک جینتی کے موقع پر چھٹی ہونے کی وجہ سے بی ایس ای اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) پر کاروبار معطل رہا۔ اس کے ساتھ ہی انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں کوئی لین دین نہیں ہوا۔ بدھ سے اسٹاک مارکیٹ اور انٹر بینکنگ منی مارکیٹ میں ٹریڈنگ ہوگی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.