ETV Bharat / business

Stock Market اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا سلسلہ جاری - عالمی مارکیٹ میں گراوٹ

اس عرصے کے دوران بی ایس ای پر کل 3611 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، جن میں سے 2101 میں فروخت، 1405 میں خریدے گئے جبکہ 105 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ وہیں اس دوران عالمی سطح پر گراوٹ کا رجحان رہا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Mar 10, 2023, 5:01 PM IST

ممبئی: عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کی وجہ سے مقامی سطح پر بینکنگ، مالیاتی خدمات، کیپٹل گڈس اور رئیلٹی سمیت 15 گروپوں میں زبردست فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج ایک فیصد سے زیادہ گر گئی۔بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 671.15 پوائنٹس یا 1.12 فیصد گر کر 59135.13 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 176.70 پوائنٹس یعنی ایک فیصد گر کر 17412.90 پوائنٹس پر آگیا۔ اسی طرح سینسیکس کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں فروخت کا دباؤ رہا۔ اس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.69 فیصد گر کر 24,617.91 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.59 فیصد گر کر 27,952.11 پوائنٹس پر آگیا۔

اس عرصے کے دوران بی ایس ای پر کل 3611 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، جن میں سے 2101 میں فروخت، 1405 میں خریدے گئے جبکہ 105 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح 35 کمپنیوں میں کمی آئی جبکہ باقی 15 نے این ایس ای میں تیزی رہی۔ بی ایس ای کے پندرہ گروپ گر گئے۔ اس عرصے کے دوران بینکنگ 1.85، فنانشل سروسز 1.77، کیپٹل گڈز 1.08، ریئلٹی 1.07، کموڈٹیز 0.50، سی ڈی 0.38، انرجی 0.27، ہیلتھ کیئر 0.24، انڈسٹریز 0.85، آئی ٹی 0.63، ٹی کام 0.74، آٹو 0.28،میٹل0.46 اور ٹیک گروپ کے شیئرز0.47 فیصد گرگئے۔بین الاقوامی سطح پر گراوٹ کا رجحان رہا۔ اس عرصے کے دوران برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 1.99، جرمنی کا ڈیکس 1.59، جاپان کا نکئ 1.67، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 3.04 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 1.40 فیصد گر گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Market Setbacks اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے وقت سرمایہ کاروں کو موثر حکمت عملی کی ضرورت

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.