نئی دہلی: کانوں کی مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ ریاستی حکومتوں نے مارچ 2021 سے اگست 2022 کے درمیان 100 منرل بلاکس کی نیلامی کی ہے۔ اس کے علاوہ 2015 سے اب تک ملک میں کل 208 منرل بلاکس کی نیلامی ہوئی۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک میں کمرشل کان کنی بڑی کامیابی رہی ہے۔ State govts auctioned 100 mineral blocks from March 2021 to Aug 2022
گذشتہ مہینے، کانوں کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا تھا کہ مرکز معدنیات کی تلاش میں مزید نجی کاروباریوں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ "معدنیات کی تلاش ڈرون اور دیگر جدید ترین ٹیکنالوجیز کے استعمال کے ذریعے منفی ماحولیاتی اثرات کے بغیر کی جائے گی۔'
مزید پڑھیں: