ETV Bharat / business

Market open lower اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز گراوٹ کے ساتھ ہوا - sensex crash today

اسٹاک مارکیٹ میں آج کا آغاز گراوٹ کے ساتھ ہوا، مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی گراوٹ درج کی گئی۔ بی ایس ای کامڈ کیپ انڈیکس 33.48 پوائنٹس گر کر 26273.72 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 18.38 پوائنٹس کے دباؤ کے ساتھ 29893.13 پوائنتس پر کھلا۔ Market open lower on weak global signals

Sensex falls over 500 points in early trade amid weak global markets
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز گراوٹ کے ساتھ ہوا
author img

By

Published : Sep 16, 2022, 12:51 PM IST

ممبئی: اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) سینسیکس 348.29 پوائنٹس ٹوٹ کر 59585.72 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 80.6 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 17796.80 پوائنٹس پر کھلا۔ Market open lower on weak global signals

سرخ نشان کے ساتھ اوپن اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی گراوٹ درج کی گئی۔ بی ایس ای کامڈ کیپ انڈیکس 33.48 پوائنٹس گر کر 26273.72 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 18.38 پوائنٹس کے دباؤ کے ساتھ 29893.13 پوائنتس پر کھلا۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز بی ایس ای کا 30 شیئرز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 412.96 پوائنٹس گر کر60 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 59934.01 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 126.35 پوائنٹس ٹوٹ کر17970 پوائنٹس پر آگیاتھا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.