ETV Bharat / business

Stock Market Ends Higher: سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ

بی ایس ای میں کل 3436 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جن میں سے 1827 سبز نشان میں جبکہ 1472 سرخ نشان میں تھیں۔ تاہم 137 کمپنیوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ Stock Market Ends Higher

Sensex ends 617 pts higher and Nifty50 at 15,990
سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ
author img

By

Published : Jul 6, 2022, 7:15 PM IST

ممبئی: ایشیائی بازار اور یورپی مارکیٹ میں مضبوط رجحانات کے ساتھ ساتھ گھریلو سطح پر آٹو، آئی ٹی، ٹیک اور کنزیومر گڈز گروپ کمپنیوں کی زبردست خریداری نے گراوٹ سے ابرتے ہوئے اسٹاک مارکیٹ کو تیزی پربحال کردیا۔ Stock Market Ends Higher

بی ایس ای کا 30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 616.62 پوائنٹس بڑھ کر 53750.97 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 178.95 پوائنٹس بڑھ کر 15989.80 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اس دوران درمیانی کمپنیوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا جبکہ چھوٹی کمپنیوں میں کچھ سستی دکھائی گئی۔ بی ایس ای مڈ کیپ 1.76 فیصد چھلانگ لگا کر 22346.06 پوائنٹس پر پہنچ گیا جبکہ سمال کیپ 0.94 فیصد بڑھ کر 25239.65 پوائنٹس پر رہا۔ Sensex ends 617 pts higher and Nifty50 at 15,990

بی ایس ای پر انرجی 0.27 فیصد اور میٹل 0.25 فیصد کے علاوہ باقی تمام گروپ اوپر تھے۔ اس میں سب سے زیادہ 2.73 فیصد اضافہ آٹو میں ہوا۔ بی ایس ای میں کل 3436 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جن میں سے 1827 سبز نشان میں جبکہ 1472 سرخ نشان میں تھیں۔ تاہم 137 کمپنیوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

بین الاقوامی سطح پر یورپی منڈیوں میں اضافہ ہوا جبکہ ایشیائی مارکیٹس خسارے میں رہیں۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 1.70 فیصد اور جرمنی کا ڈیکس1.60 فیصد اوپر تھا، جب کہ جاپان کا نکی 1.20 فیصد، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 1.22 فیصد اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 1.43 فیصد نیچے تھا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.