ETV Bharat / business

Stock Market Ends Lower: مندی کی آہٹ، شیئر بازار میں بھاری گراوٹ - گیس اور توانائی جیسے گروپوں گراوٹ

بی ایس ای میں کل 3421 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جن میں سے 2252 سرخ نشان میں اور 1076 سبز میں رہیں، جبکہ 93 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ Stock Market Ends Lower

Sensex ends volatile day 135 pts lower, Nifty below 15,300;
مندی کی آہٹ، شیئر بازار میں بھاری گراوٹ
author img

By

Published : Jun 17, 2022, 7:38 PM IST

ممبئی: عالمی بازار سے ملے جلے اشاروں کے درمیان گھریلو سطح پر تیل اور گیس اور توانائی جیسے گروپوں میں فروخت ہونے کی وجہ سے شیئر بازار آج مسلسل چھٹے دن گراوٹ کا شکار رہا۔ Stock Market Ends Lower اس دوران سینسیکس 135 پوائنٹس اور نفٹی 67 پوائنٹس گر گیا۔ بی ایس ای کا 30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 135.37 پوائنٹس گر کر 51360.42 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 67.10 پوائنٹس گر کر 15293.50 پوائنٹس پر آگیا۔ Sensex Ends 135 pts Lower, Nifty Below 15,300

بڑی کمپنیوں کے مقابلے درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں زیادہ فروخت دیکھی گئی، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ 0.68 فیصد گر کر 21295.93 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.88 فیصد گر کر 24133.88 پوائنٹس پر آگیا۔ بی ایس ای میں شامل زیادہ تر گروپ سرخ رنگ میں رہے۔ اس میں تیل اور گیس میں سب سے زیادہ 3.07 فیصد اور توانائی میں 1.86 فیصد کمی ہوئی۔

بی ایس ای میں کل 3421 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جن میں سے 2252 سرخ نشان میں اور 1076 سبز میں رہیں، جبکہ 93 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ بین الاقوامی سطح پر برطانیہ کے ایف ٹی ایس ای میں 0.89 فیصد، جرمنی کے ڈی اے ایکس میں 1.23 فیصد، ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 1.10 فیصد اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ میں 0.96 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ جاپان کے نکیئی میں 1.77 فیصد کی کمی ہوئی۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.