ETV Bharat / business

Stock Market Ends Lower: کاروبای ہفتے کے پہلے روز شیئر بازار میں گراوٹ

بی ایس ای میں کل 3557 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 1970 میں گراوٹ، 1429 میں تیزی رہی جب کہ 158 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح 29 کمپنیاں سرخ نشان پر رہیں جب کہ 21 این ایس ای میں سبز نشان پر رہیں۔ Stock Markets Ends Lower

Sensex 380 pts , Nifty slips to 16,570
کاروبای ہفتے کے پہلے روز شیئر بازار میں گراوٹ
author img

By

Published : Jun 6, 2022, 9:28 PM IST

ممبئی: عالمی مارکیٹ میں تیزی کے باوجود، مقامی سطح پر رئیلٹی، کنزیومر ڈیوریبلس اور سی ڈی جی ایس سمیت دس گروپوں میں فروخت ہونے کی وجہ سے آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن شیئر مارکیٹ میں مندی آئی Stock Markets Ends Lower۔ بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 93.91 پوائنٹس گر کر 55,675.32 پوائنٹس پر آگیا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 14.75 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 16,569.55 پوائنٹس پر آگیا Nifty slips to 16,570۔

بڑی کمپنیوں کی طرح بی ایس ای کی چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں بھی فروخت کا دباؤ رہا۔ مڈ کیپ 0.15 فیصد گر کر 22,739.83 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.54 فیصد گر کر 26,240.44 پوائنٹس پر آگیا۔ اس عرصے کے دوران بی ایس ای میں کل 3557 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 1970 میں گراوٹ، 1429 میں تیزی رہی جبکہ 158 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح 29 کمپنیاں سرخ نشان پر رہیں جبکہ 21 این ایس ای میں سبز نشان پر رہیں۔

بی ایس ای کے 10 گروپوں میں فروخت، جبکہ باقی نو میں تیزی رہی۔ اس دوران سی ڈی جی ایس 0.79، ایف ایم سی جی 0.08، فنانس 0.04، انڈسٹریز 0.28، آئی ٹی 0.21، ٹیلی کام 0.31، کیپٹل گڈز 0.53، کنزیومر ڈیوریبلز 0.59، ٹیک 0.04 اور ریئلٹی گروپ کے شیئر 0.87 فیصد کمزور پڑے۔

بین الاقوامی منڈیوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ اس دوران برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 1.34، جرمنی کا ڈی اے ایکس0.99، جاپان کا نکئی 0.56، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 2.71 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 1.28 فیصد چڑھ گیا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.