ETV Bharat / business

Provident Fund Camp ملک بھر میں ستائیس جنوری کو پروویڈنٹ فنڈ کیمپ کا انعقاد - ملک بھر میں پروویڈنٹ فنڈ کیمپ کا انعقاد

ای پی ایف سے متعلق ملک بھر میں 27 جنوری کو ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 25, 2023, 3:56 PM IST

ادے پور: ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن کے ہیڈ کواٹر، نئی دہلی کی طرف سے جاری رہنما ہدایات کے تحت ملک بھر کے تمام علاقائی دفاتر کے تحت تمام اضلاع اور تحصیل سطح کے قریب ایک کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ادے پور ڈویژن کے علاقائی پروویڈنٹ فنڈ کمشنر کندن آلوک نے بتایا کہ یہ مہم ملازمین، ورکر پنشن اورملازمین پروویڈنٹ فنڈ ایکٹ اور پنشن کی دفعات میں ہوئے نئی تبدیلیوں کے بارے میں اطلاعات فراہم کی جائے گی۔

کندن آلوک نے بتایا کہ فی الحا ادے پور دفتر کے زیر ضلع راجسمند، ادے پور، ڈونگر پور، بانسواڑہ، پرتاپ گڑھ، چتور گڑھ اور بھیلواڑہ میں یہ کیمپ 27 جنوری کو منعقد ہوگا۔ ادے پور ضلع کے لئے کیمپ ضلع صنعتی مرکز پرتاپ نگر ادے پور کے زیراہتمام صبح 9 بجے سے شروع ہوگا۔ آلوک نے بتایا کہ پی ایف کے آپ کے قریب کیمپ کا بنیادی مقصد عوامی نمائندوں، یونین کے نمائندوں، اداروں کے نمائندوں، مزدوروں اور علاقے کے محنت کشوں کے ساتھ بات کرنا کرنا اور انہیں سوشل سیکورٹی ایکٹ کی دفعات سے جلد اور مؤثر طریقے سے آگاہ کرنا ہے۔

واضح رہے کہ پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) اپنے صارفین کو پراویڈنٹ فنڈ سے متعلق بہتر سہولیات فراہم کرنے کی مسلسل کوشش کر رہی ہے۔ اس کے لیے آن لائن پی ایف نکالنے کی سہولت کے ساتھ ساتھ اس نے بہت سی دوسری سہولیات بھی آن لائن فراہم کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: EPFO Payroll Data اگست میں 9.86 لاکھ ملازمین ای پی ایف او میں شامل ہوئے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.