ETV Bharat / business

Petrol Diesel Prices Unchanged: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بیالیس ویں دن بھی مستحکم

author img

By

Published : Jul 2, 2022, 9:49 PM IST

تیل مارکیٹنگ کی بڑی کمپنی بھارت پٹرولیم کے مطابق، دہلی میں آج پیٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔ Petrol Diesel Prices Unchanged

petrol diesel prices unchanged today
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بیالیس ویں دن بھی مستحکم

نئی دہلی: تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان، ہفتے کے روز گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، جس سے ایندھن کی قیمتیں مسلسل42 ویں دن مستحکم رہیں۔ Petrol Diesel Prices Unchanged تیل مارکیٹنگ کی بڑی کمپنی بھارت پٹرولیم کے مطابق، دہلی میں آج پیٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس ( ویٹ) اور مال ڈھلائی کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہیں۔

مئی کے آخری ہفتے میں عام آدمی کو بڑی راحت دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے فی لیٹر ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب کم از کم 9.5 روپے اور 7 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ روز لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 0.13 فیصد گرکر 108.89 ڈالر فی بیرل رہی جبکہ امریکی کروڈ 0.31 فیصد کمی کے ساتھ 105.43 ڈالر فی بیرل پر رہا۔

مزید پڑھیں:

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں رہیں:-

شہرپٹرولڈیزل
دہلی96.7289.62
ممبئی111.3597.28
کولکاتا106.0394.24
چنئی102.6394.24

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.