ETV Bharat / business

Petrol, Diesel Prices Kept Unchanged: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

author img

By

Published : Jul 16, 2022, 1:07 PM IST

بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اتاڑ چھاڑؤ کے درمیان گھریلو بازار میں پٹرول ڈیزل کی قیمتیں 21 مئی سے مستحکم ہے۔ Petrol, Diesel Prices Kept Unchanged

Petrol, Diesel Prices Kept Unchanged
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی: تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتہ کو ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں Petrol, Diesel Prices میں کوئی تبدیلی نہیں کی، جس سے ایندھن کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ تیل کی بڑی مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بالترتیب 106.31 روپے اور 94.27 روپے فی لیٹر ہیں۔ Petrol, Diesel Prices Kept Unchanged

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں Petrol, Diesel Prices ریاست سے دوسرے ریاستوں میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس اور فریٹ چارجز کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیں:

آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل ہیں:-

شہرپٹرولڈیزل
دہلی 96.7289.62
ممبئی106.3194.27
کولکاتا106.0392.76
چنئی102.6394.24

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.