ETV Bharat / business

Petrol, Diesel Prices Unchanged: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل مستحکم

خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان منگل کے روز گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اس طرح قیمتیں مسلسل 45 دنوں تک مستحکم رہیں۔ Petrol, Diesel Prices Unchanged

Petrol, Diesel Prices Kept Unchanged Across Metros
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل مستحکم
author img

By

Published : Jul 5, 2022, 3:40 PM IST

نئی دہلی: تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان منگل کے روز گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل Petrol, Diesel Prices کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، جس سے ایندھن کی قیمتیں مسلسل 45 ویں دن مستحکم رہیں۔ Petrol, Diesel Prices Unchanged

تیل مارکیٹنگ کی بڑی کمپنی بھارت پیٹرولیم کے مطابق، دہلی میں آج پیٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس ( ویٹ) اور مال ڈھلائی کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہیں۔

مئی کے آخری ہفتے میں عام آدمی کو بڑی راحت دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے فی لیٹر ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب کم از کم 9.5 روپے اور 7 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں آج لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 0.12 فیصد اضافے کے ساتھ 113.64 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ 1.76 فیصد اضافے کے ساتھ 110.34 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں:

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔ آج ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں رہیں:-

شہرپٹرول ڈیزل
دہلی96.7289.62
ممئی 111.3597.28
کولکاتا106.0392.76
چئنی102.6394.24

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.