ETV Bharat / business

Petrol and Diesel Price in India بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 4:21 PM IST

گھریلو تیل کی مارکیٹنگ کمپنی بھارت پیٹرولیم کے مطابق آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔Petrol and Deisel Price in India

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باوجود جمعہ کو ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں لندن برینٹ کروڈ کی قیمت آج 0.99 فیصد کم ہوکر 96 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ اسی دوران امریکی خام تیل 1.43 فیصد گر کر 87.81 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔Petrol and Deisel Price in India

گھریلو تیل کی مارکیٹنگ کمپنی بھارت پیٹرولیم کے مطابق آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔ ملک میں چار ماہ سے زائد عرصے سے ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے فی لیٹر ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) اور فریٹ چارجز کی بنیاد پر ریاستوں میں مختلف ہوتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل ہیں:-

میٹرو............پیٹرول............ڈیزل

دہلی.........96.72............89.62

ممبئی ....106.31............94.27

کولکتہ ....106.03............92.76

چنئی.....102.63.............94.24

یہ بھی پڑھیں: Petrol Diesel Price پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.