ETV Bharat / business

Mahatma Gandhi's Photo on Currency: مہاتما گاندھی کی تصویر والے نوٹ ہٹانے کی کوئی تجویز نہیں، آر بی آئی - مہاتما گاندھی کی تصویر والی موجودہ کرنسی

آر بی آئی RBI نے ان رپورٹوں کی تردید کی جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آر بی آئی موجودہ کرنسی اور بینک نوٹوں میں تبدیلیوں پر غور کر رہا ہے۔ No Plan to Replace Mahatma Gandhi on Indian Currency Notes

author img

By

Published : Jun 6, 2022, 8:00 PM IST

نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا RBI نے پیر کو کہا کہ مہاتما گاندھی کی تصویر والی موجودہ کرنسی Indian Currency Notes اور بینک نوٹوں کو دوسروں کی تصویر والے نوٹ سے تبدیل کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے No Plan to Replace Mahatma Gandhi on Indian Currency Notes۔ آر بی آئی نے ان رپورٹوں کی تردید کی جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آر بی آئی موجودہ کرنسی اور بینک نوٹوں میں تبدیلیوں پر غور کر رہا ہے۔

مرکزی بینک نے ایک بیان میں اس طرح کے مباحثوں کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ کچھ میڈیا میں ایسی خبریں آئی ہیں کہ ریزرو بینک آف انڈیا مہاتما گاندھی کی تصویر والی موجودہ کرنسی اور بینک نوٹوں کو بدل کر اس کی جگہ دیگر لوگوں کی تصویر والے نوٹ اور کرنسی لانے پر غور کررہا ہے۔ جس پر آر بی آئی نے کہاکہ ریزرو بینک کے پاس ایسی کوئی تجویز نہیں ہے'۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.