ETV Bharat / business

Petrol and Diesel Price پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 9:08 AM IST

دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ Petrol and Diesel Price in Delhi

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بدھ کو بھی مستحکم رہیں۔ انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی) کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ ممبئی میں ایک لیٹر پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔

چنئی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 102.63 روپے اور ڈیزل کی قیمت 94.24 روپے ہے۔ کولکتہ میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 106.03 روپے ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 92.76 روپے ہے۔ ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویٹ اور فریٹ چارجز کے لحاظ سے ایک ریاست سے دوسری ریاست میں مختلف ہوتی ہیں۔

مرکزی حکومت بھی موٹر ایندھن پر ایکسائز ڈیوٹی وصول کرتی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.