ETV Bharat / business

Petrol Diesel Prices پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

بھارتی تیل کمپنیوں نے آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو اپ ڈیٹ کیا۔ جاری کردہ ریٹ کے مطابق ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ Petrol and diesel prices stable

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 13, 2023, 12:54 PM IST

نئی دہلی: عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے درمیان، پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے، جس سے دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر رہ گیا ہے۔ تیل کی بڑی مارکیٹنگ کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی ویب سائٹ پر جاری کردہ نرخوں کے مطابق آج ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں ان کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر رہا۔

عالمی سطح پر، ہفتے کے آخر میں امریکی کروڈ 0.27 فیصد اضافے کے ساتھ 83.04 ڈالر فی بیرل اور لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 86.81 ڈالر فی بیرل رہی۔ لیکن بھارتی تیل کمپنیوں کی جانب سے جاری کردہ ریٹ کے مطابق ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیں: No Change in Repo Rate ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں، افراط زر کی شرح 5.4 فیصد رہنے کا امکان

ملک کے چار میٹرو شہروں میں شامل دہلی میں پٹرول کی قمیت فی لیٹر 96.72 روپے جب کہ ڈیزل کا دام 89.62 روپے ہے۔ ملک کی اقتصادی راجدھانی مبئی میں پٹرول کا دام 106.31 روپے جب کہ ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے ہے۔ وہیں پٹرول کا دام فی لیٹر 102.73 روپے اور ڈیزل کی قمت 94.33 روپے فی لیٹر ہے۔ جب کہ کولکاتا میں پٹرول کا دام فی لیٹر 106.03 روپے اور ڈیزل کی قمت فی لیٹر 92.76 روہے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.