ETV Bharat / business

Stock Market Ends Lower: سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ

بی ایس ای میں کل 3508 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جن میں سے 2114 کی فروخت ہوئی، جب کہ 1264 کی خریدی گئی اور 130 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ Stock Market Ends Lower

author img

By

Published : Apr 29, 2022, 8:08 PM IST

Nifty ends around 17,100, Sensex falls 460 pts
سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ

ممبئی: غیر ملکی بازاروں میں مسلسل تیزی کے باوجود مقامی سطح پر ایس بی آئی، ماروتی، ریلائنس، این ٹی پی سی سمیت 22 بڑی کمپنیوں میں ہوئی فروخت کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی گر کر بند ہوئے بی ایس ای کا تیس حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 460.19 پوائنٹس گر کر 57,060.87 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 142.50 پوائنٹس گر کر 17,102.55 پوائنٹس پر آگیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 0.81 فیصد گر کر 24,418.04 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.58 فیصد گر کر 28,611.92 پوائنٹس پر آگیا۔ بی ایس ای میں کل 3508 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جن میں سے 2114 کی فروخت ہوئی، جبکہ 1264 کی خریدی گئی اور 130 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ Nifty Ends Around 17,100, Sensex Falls 460 pts

اسی طرح این ایس ای پر 38 کمپنیوں میں گراوٹ آئی جبکہ 12 میں اضافہ ہوا۔اس مدت کے دوران، بی ایس ای کے تمام 19 گروپس میں کمی درج کی گئی۔

اس دوران برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.06، جرمنی کا ڈی اے ایکس 0.89، جاپان کا نکی 1.75، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 4.01 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 2.41 فیصد بڑھ گیا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.