ETV Bharat / business

Stock Market Ends Lower: سینسیکس اور نفی میں گراوٹ - All sectoral indices ended in red

عالمی معیشت میں مندی کے خدشے کے دوران اسٹاک مارکیٹ نے رفتار کھو دی۔ سینسیکس اور نفٹی میں ایک فیصد سے زیادہ گراوٹ درج کی گئی ہے Stock Market Ends Lower۔

Nifty ends around 15,400, Sensex falls 709 pts
سینسیکس اور نفی میں گراوٹ
author img

By

Published : Jun 22, 2022, 7:37 PM IST

ممبئی: شر ح سود میں اضافہ اور عالمی معیشت کی رفتار سست پڑنے کے خدشے سے غیر ملکی بازاروں میں آئی گراوٹ سے حوصلہ شکنی کے شکار سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر چوطرفہ فروخت سے سینسیکس اور نفٹی گزشتہ دودنوں کی تیزی کھوکر آج ایک فیصد سے زیادہ گر گئے۔ Stock Market Ends Lower بی ا یس ای کا تیس حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 52 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے 709.54 پوائنٹس گر کر 51,822.53 پوائنٹس پر آگیا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 225.50 پوائنٹس گر کر 15,413.30 پر آگیا۔ Nifty Ended lower by 1.44% at 15,413.3

اس مدت کے دوران بی ایس ای مڈ کیپ 1.53 فیصد گر کر 21,178.06 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.11 فیصد گر کر 23,854.62 پوائنٹس پر آگیا۔ اس عرصے کے دوران بی ایس ای میں کل 3440 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 2081 کمپنیوں میں فروخت، جبکہ 1250 خریدے گئے اور 109 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح این ایس ای پر 45 کمپنیوں میں کمی ہوئی ،جبکہ باقی پانچ میں اضافہ ہوا۔ بی ایس ای کے تمام 19 گروپ سب آؤٹ سیلنگ کی وجہ سے گر گئے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.