ETV Bharat / business

Stock Market Ends Higher: سینسیکس اور نفٹی میں 0.40 فیصد اضافہ - Sensex gains 231 pts

بڑی کمپنیوں میں خریداری مضبوط رہی، چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں گراوٹ درج کی گئی۔ بی ایس ای مڈ کیپ 0.40 فیصد گر کر 23695.92 پوائنٹس اور سمال کیپ 0.53 فیصد گر کر 27653.23 پوائنٹس پر آگیا۔ Stock Market Ends Higher

Nifty ends above 17,200 Sensex gains 231 pts
سینسیکس اور نفٹی میں 0.40 فیصد اضافہ
author img

By

Published : Mar 28, 2022, 7:57 PM IST

عالمی سطح سے ملنے والے مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر تیل اور گیس، بینکنگ اور توانائی جیسی کمپنیوں میں خریداری کی بنیاد پر آج اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ ہوا اس دوران سینسیکس اور نفٹی میں 0.40 فیصد اضافہ درج کیا گیا۔ Stock Market Ends Higher

بی ایس ای کا 30 شیئروں والا انڈیکس سینسیکس 231.29 پوائنٹس بڑھ کر 57593.49 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 69 پوائنٹس بڑھ کر 17222 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ بڑی کمپنیوں میں خریداری مضبوط رہی، چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں گراوٹ درج کی گئی۔ بی ایس ای مڈ کیپ 0.40 فیصد گر کر 23695.92 پوائنٹس اور سمال کیپ 0.53 فیصد گر کر 27653.23 پوائنٹس پر آگیا۔ Nifty Ends above 17,200 Sensex Gains 231 pts

بی ایس ای میں شامل گروپوں میں گراوٹ میں رہنے والوں میں 0.50 فیصد، انڈسٹریل 0.34 فیصد، آئی ٹی 0.38 فیصد، کیپٹل گڈز 0.46 فیصد اور کنزیومر ڈیوریبلز 0.61 فیصد تھے۔ باقی گروپوں میں تیزی رہی جن میں تیل اور گیس 1.07 فیصد، بینکنگ 1.01 فیصد اور توانائی 0.97 فیصد نمایاں طور پر شامل ہیں۔

بی ایس ای پر کل ملاکر 3664 کمپنیوں میں کاروبار ہوا جن میں سے 2334 میں گراوٹ اور 1173 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 157 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

عالمی سطح پر، جاپان کے نکیئی کے 0.73 فیصد کی گراوٹ کے علاو ہ بیشتر انڈیکس میں تیزی رہی۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.56 فیصد، جرمنی کا ڈی اے ایکس 1.91 فیصد، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 1.31 فیصد اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.07 فیصد کی تیزی رہی۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.