ETV Bharat / business

Ambanis Receive Threat Call Again مکیش امبانی فیملی کو دھمکی آمیز کالز - After Antilia bomb scare case Ambanis receive threat call again

اینٹیلیا معاملے کے بعد مکیش امبانی خاندان کو ایک بار پھر دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اس بار ریلائنس فاؤنڈیشن ہسپتال کے ڈسپلے نمبر پر دھمکی آمیز فون آیا ہے۔ Ambanis Receive Threat Call Again

After Antilia bomb scare case, Ambanis receive threat call again
امبانی خاندان کو 8 دھمکی آمیز کالز، پولیس تحقیقات میں مصروف
author img

By

Published : Aug 15, 2022, 1:35 PM IST

ممبئی: اینٹیلیا کیس کے بعد امبانی خاندان کو ایک بار پھر دھمکیاں موصول ہوئیں۔ اس بار ریلائنس فاؤنڈیشن ہسپتال Reliance Foundation Hospital کے ڈسپلے نمبر پر دھمکی آمیز فون آیا ہے۔ فون کرنے والے نے مکیش امبانی اور ان کے اہلخانہ کو دھمکی دی جس کے بعد ہسپتال کے لوگوں نے ڈی بی مارگ پولیس اسٹیشن میں اس کی شکایت درج کرائی۔ رپورٹس کے مطابق 'کُل 8 دھمکی آمیز کالز موصول ہوئے جس کے بعد پولیس تحقیقات کرنے میں مصروف ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فون کرنے والے نے دھمکی دی ہے کہ وہ 3 گھنٹے میں امبانی خاندان کو ختم کر دے گا۔ Ambanis Receive Threat Call Again

ممبئی پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا کہ کال کرنے والا ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہے، اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرنے کی کارروائی جاری ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.