ETV Bharat / business

Sensex Closes in Red: سٹاک مارکیٹ میں تیزی پر لگا بریک، سینسیکس نفٹی میں گراوٹ

بی ایس ای میں کل 3507 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جس میں سے 1896 میں کمی اور 1500 کی میں اضافہ جبکہ 111 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ Sensex Closes in Red

Market close in the red; Nifty below 17,500; telecom gains, pharma falls
سٹاک مارکیٹ میں تیزی پر لگا بریک، سینسیکس نفٹی میں گراوٹ
author img

By

Published : Mar 31, 2022, 8:41 PM IST

عالمی سطح پرموصول منفی اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر ہیلتھ کیئر، آئی ٹی، ٹیک، فنانس، انرجی اور بیسک مٹیریل جیسے گروپوں میں ہوئی فروخت کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں جاری تیزی پر بریک لگ گیا اور اس دوران سینسیکس اور نفٹی میں 0.20 فیصد کی گراوٹ درج کی گئی۔ Market close in the red; Nifty below 17,500

بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 115.48 پوائنٹس گر کر 58568.50 اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 33.50 فیصد گر کر 17464.75 پوائنٹس پررہا۔ بی ایس ای میں بڑی کمپنیوں میں جہاں فروخت ہوئی، وہیں چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں خرید کا زور رہا، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ 0.29 فیصد بڑھ کر 24107.97 پوائنٹس اور سمال کیپ 0.31 فیصد بڑھ کر 28215.65 پوائنٹس پر رہا۔

بی ایس ای میں کل 3507 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جس میں سے 1896 میں کمی اور 1500 کی میں اضافہ جبکہ 111 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ بی ایس ای میں شامل گروپس میں بڑے گروپ سبز رنگ میں رہے جس میں ٹیلی کام 1.90 فیصد، ایف ایم سی جی 1.12 فیصد اور پاور 0.88 فیصد شامل ہیں۔ گراوٹ میں رہنے والے ہیلتھ کیئر 0.98 فیصد، آئی ٹی 0.33 فیصد، دھاتیں 0.43 فیصد، ٹیک 0.18 فیصد، انرجی 0.09 فیصد، بیسک مٹیرئل 0.06 فیصد اورفنانس 0.01 فیصد شامل ہیں۔

عالمی سطح پر تقریباً تمام بڑے انڈیکس گراوٹ میں رہے۔ اس میں ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 1.06 فیصد، جاپان کا نکی 0.73 فیصد، جرمنی کا ڈیکس 0.35 فیصد، چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.44 فیصد اور برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای کا 0.23 فیصد شامل ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.