ETV Bharat / business

Johnson baby powder مہاراشٹر میں جانسن اور جانسن بیبی پاؤڈر کا لائسنس منسوخ - FDA cancels Johnson baby powder license

مہاراشٹر فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے جانسن اینڈ جانسن پرائیویٹ لمیٹڈ کے جانسن کے بیبی پاؤڈر کے مینوفیکچرنگ لائسنس کو منسوخ کر دیا ہے۔ Maharashtra FDA cancels Johnson baby powder production license

Maharashtra FDA cancels Johnson baby powder production license
مہاراشٹر میں جانسن اور جانسن بیبی پاؤڈر کا لائسنس منسوخ
author img

By

Published : Sep 17, 2022, 2:59 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے جانسن اینڈ جانسن پرائیویٹ لمیٹڈ کے جانسن کے بیبی پاؤڈر کے مینوفیکچرنگ لائسنس کو منسوخ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے پونے اور ناسک سے نمونہ جمع کیے جس کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا۔ کمپنی کا مینوفیکچرنگ یونٹ ملنڈ میں ہے۔ Maharashtra FDA cancels Johnson baby powder production license

واضح رہے کہ جانسن اینڈ جانسن کے بیبی پاؤڈر پر پہلے ہی امریکہ اور کینیڈا میں پابندی لگ چکی ہے۔ امریکہ میں جانسن کے بے بی پاؤڈر کے حوالے سے کمپنی کے خلاف 40 ہزار سے زائد مقدمات درج ہیں۔

واضح رہے کہ مہاراشٹرا ایف ڈی اے نے دو جگہوں ناسک اور پونے سے نمونے اکٹھے کیے۔ اس کے بعد ممبئی میں ان سے تفتیش کی گئی۔ ممبئی میں کیے گئے ایک نمونے کے ٹیسٹ سے معلوم ہوا کہ جانسن کا بے بی پاؤڈر بچوں کی جلد کی حفاظت کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.