ETV Bharat / business

Apple iPhone 14 launch ایپل کے آئی فون 14 کی لانچنگ

ایپل کی آئی فون 14 سیریز لانچ کر دی گئی ہے۔ یہاں ہم آپ کو اس سیریز کی قیمت اور اسکرین کے بارے میں معلومات دے رہے ہیں۔ iphone 14 launched

iPhone 14 and iPhone 14 Plus launched in India
کئی خصوصیات کے ساتھ ایپل نے آئی فون 14 لانچ کی
author img

By

Published : Sep 8, 2022, 11:40 AM IST

نئی دہلی: ایپل نے نیا آئی فون (iPhone 14) لانچ کر دیا ہے۔ آئی فون 14 سیریز کی لانچنگ تقریب کیلیفورنیا میں کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں ہوئی اور اس کی لائیو سٹریمنگ بھی کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق کمپنی نے آئی فون 14 کے 4 ویریئنٹس متعارف کرائے ہیں۔ iphone 14 launched

ایپل نے اس ایونٹ میں آئی فون 14 سیریز کے ساتھ نئی Apple Watch Series 8 اور Air Pods Pro 2 کو بھی لانچ کیا ہے۔

آئی فون 14 799 ڈالر (تقریباً 63000 روپے)

آئی فون 14 پلس - 899 ڈالر (تقریباً 71,000 روپے)

آئی فون 14 پرو - 999 ڈالر (تقریباً 79000 روپے)

آئی فون 14 میکس - ابتدائی قیمت: 1099 ڈالر (تقریباً 87000 روپے)

لانچ سے پہلے سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا تھا کہ اس بار مینی ماڈل کو لائن اپ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ یہ بات سچ بھی ثابت ہوئی۔ اس بار آئی فون 14 منی نہیں ہے۔

ٹم کک نے آئی فون 14 سیریز میں آئی فون 14 پلس متعارف کرایا جو کہ بالکل نیا ماڈل ہے، اس ماڈل کے ساتھ منی ماڈل کی جگہ لے لی۔ آئی فون 14 پلس میں 6.7 انچ کا OLED ڈسپلے ہے اور ہاں، Apple iPhone 14 اور iPhone 14 Plus میں A15 Bionic چپ سیٹ ہے۔ ایپل اس بار آئی فون 14 سیریز میں 5 کور GPU لا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.