ETV Bharat / business

India is The Fastest-Growing Economy: 'بھارت کی معاشی ترقی بڑی معیشتوں میں مضبوط اور سب سے بہتر' - India's economic growth

وزیر خزانہ نے ترقیاتی کمیٹی کے مکمل اجلاس کے 105ویں میٹنگ میں کہا کہ' بھارت کی معاشی ترقی تمام بڑی معیشتوں میں مضبوط اور سب سے بہتر ہے اور یہ بھارت کی لبرل پالیسی اور مضبوط بحالی کی عکاسی کرتی ہے۔ India is The Fastest-Growing Economy

India's economic growth best of the larger economies
'بھارت کی معاشی ترقی بڑی معیشتوں میں مضبوط اور سب سے بہتر'
author img

By

Published : Apr 23, 2022, 4:31 PM IST

واشنگٹن: مرکزی وزیر برائے خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہاکہ رواں سال میں بھارت کی معاشی ترقی تمام بڑی معیشتوں میں مضبوط اور سب سے بہتر ہے اور یہ بھارت کی لبرل پالیسی اور مضبوط بحالی کی عکاسی کرتی ہے India's Economic Growth۔ وزیر خزانہ سیتا رمن نے یہ بات یہاں ترقیاتی کمیٹی کے مکمل اجلاس کے 105ویں میٹنگ میں کہی۔ میٹنگ میں ڈیجیٹلائزیشن، ترقی اور وسیع معاشی استحکام کے لیے قرض اسی طرح یوکرین میں جنگ کے عالمی اثرات کے بارے میں ورلڈ بینک کا ردعمل: ایک مجوزہ خاکہ جیسے امور پر غور کیا گیا۔ India is The Fastest-Growing Economy

انہوں نے کہا کہ بھارت نے کووڈ-19 وبائی بحران کا بہت بہتر انداز میں مقابلہ کیا اور ویکسینیشن میں میں قابل ذکر پیش رفت کیا اور اب تک 1.85 ارب سے زیادہ کووڈ-19 ویکسین کی خوراکیں لوگوں کو دی جا چکی ہیں۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ بھارت نے رضاکارانہ طور پر تمام ممالک کو کووڈ ویکسین انٹیلی جنس نیٹ ورک (کووین) پلیٹ فارم کی پیشکش کی ہے اور وہ اس مصدقہ اور کافی اہم اور مفید ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی اہمیت کو پہچانتے ہوئے دیگر عوامی اشیاء کے پلیٹ فارم کے لیے بھی تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔'

وزیر خزانہ نےمیٹنگ میں سری لنکا کی نازک صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور امید ظاہر کی کہ سری لنکا کو فیصلہ کن ریلیف ملے گا تاکہ وہ بحران سے نکل سکے۔'

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.