ETV Bharat / business

Narendra Singh Tomar خوارک کی فراہمی کو یقینی بنانے لیے حکومت عہد بند - food nutritional security of India citizens

زراعت کے وزیر نے کہا ہے کہ سرکار سبھی کو خوراک اور غذائیت کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے عہد بند ہے۔ India Committed to Food and Nutritional Security of its Citizens

India committed to food and nutritional security of its citizens: Tomar
خوارک کی فراہمی کو یقینی بنانے لیے حکومت عہد بند
author img

By

Published : Sep 20, 2022, 1:02 PM IST

نئی دہلی: زراعت کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہاکہ سرکار سبھی کو خوراک اور غذائیت کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے عہد بند ہے۔ تومر نئی دہلی میں خوراک اور زراعت کے لیے پلانٹ جینیٹک وسائل سے متعلق بین الاقوامی معاہدے کی گورننگ باڈی کے 9ویں اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاہدے کا مقصد فصلوں کی تنوع میں کسانوں اور مقامی برادریوں کو تسلیم کرنا ہے۔ انہوں نے خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے میں کسانوں کے رول کو بھی اجاگر کیا۔ India Committed to Food and Nutritional Security of its Citizens

وزیر نے فصلوں کی ماحول دوست اقسام کی تخلیق اور فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے پلانٹ جینیٹک وسائل سے متعلق سائنسی اطلاعات کے تبادلے کے ایک خاکہ کو اہمیت دینے کی گزارش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممتاز سائنسداں، ریسورس پرسنز اور کئی ملکوں کے نمائندے اس چھ روزہ میٹنگ میں شرکت کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.