ETV Bharat / business

ICICI Bank loan fraud سی بی آئی نے کوچر کے خلاف چارج شیٹ داخل کی، وینوگوپال دھوت کو ملزم بنایا - چندا کوچر کے خلاف چارشیٹ داخل

سی بی آئی نے آئی سی آئی سی آئی ویڈیوکان لون فراڈ کیس میں کوچر اور دھوت کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ تاہم عدالت نے ابھی تک اس معاملے کا نوٹس نہیں لیا ہے۔ ICICI Bank loan fraud

ICICI Bank loan fraud: CBI files chargesheet against Kochhars, Venugopal Dhoot
سی بی آئی نے کوچر کے خلاف چارج شیٹ داخل کی، وینوگوپال دھوت کو ملزم بنایا
author img

By

Published : Apr 8, 2023, 9:49 PM IST

نئی دہلی: مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے آئی سی آئی سی آئی-ویڈیوکون قرض کیس میں آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق ایم ڈی اور چیئرپرسن چندا کوچر awr ان کے شوہر دیپک کوچر اور ویڈیوکان گروپ کے چیئرمین وینوگوپال دھوت کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ فی الحال عدالت نے اس معاملے کا نوٹس نہیں لیا۔ ان کے علاوہ چھ دیگر لوگوں کے نام بھی سی بی آئی کی چارج شیٹ میں شامل کیا ہے۔ ویڈیوکون انٹرنیشنل الکٹرانکس لمیٹیڈ، ویڈیو کون انڈسٹری لمیٹیڈ، وینوگوپال نندال دھوت، چنداکوچر۔ دیپک وریندر کوچر ، نوپاور رینوریبل لمیٹیڈ، سپریم انجری لمیٹیڈ، کے خلاف 22.1.2019 کو 420 IPC دفعہ 120-B اور IPC کی دفعہ 7 کے ساتھ مقدمہ درج کی گئی۔ مزید نامعلوم سرکاری ملازمین کے خلاف پہلی بار پی سی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

چندا کوچر پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کو مالی فائدہ پہنچانے کے لیے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا۔ انہوں نے نیو پاور رنیوویبلس نام کی کمپنی کو 3250 کروڑ روپے کا قرض دلایا جس کا مالیکانہ حق چندا کوچر کے شوہردیپک کوچراور ویڈیو کان کے مالک وینوگوپال دھوت کے پاس ہے۔ یہ کیس آئی سی آئی سی آئی بینک کی 2009 اور 2011 کے دوران ویڈیوکون گروپ کو کروڑ کے قرضوں کی منظوری میں مبینہ مالی بے ضابطگیاں اور بدعنوانی کی کارروائی سے متعلق ہے۔ اس سلسلے میں ای ڈی کو غیر قانونی لین دین سے متعلق شواہد ملے تھے جس میں نیو پاور کو کروڑوں روپے دیئے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.