ETV Bharat / business

Sitharaman on Global Economy عالمی معیشت کو چیلنجز کا سامنا ہے، نرملا سیتا رمن

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 11:42 AM IST

Updated : Oct 14, 2022, 12:30 PM IST

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ عالمی معیشت کو بیک وقت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے اور اس کے خطرات سے نمٹنے کی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ Global economy faces confluence of challenges

Global economy faces confluence of challenges: FM Nirmala Sitharaman
عالمی معیشت کو چیلنجز کا سامنا ہے: نرملا سیتا رمن

واشنگٹن: واشنگٹن ڈی سی میں جی 20 کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنروں کے اجلاس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ عالمی معیشت کو بیک وقت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے اور اس کے خطرات سے نمٹنے کی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'بھارت جی 20 صدارت کی میزبانی کو ایک موقع اور ذمہ داری کے طور پر دیکھتا ہے۔ Global economy faces confluence of challenges

سیتا رمن نے کہا کہ جی 20 کے وزرائے خزانہ نے پر خطر عالمی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے ہمیشہ ساتھ آئے ہیں اور عوام کی خوشحالی کے ایک مقصد کے حصول کے لیے کام کیا ہے۔ انہوں نے جی20 کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز سے بھی اپیل کی کہ وہ اس سمت میں کام جاری رکھیں۔ Sitharaman on Global Economy

وزیر خزانہ نے کہا، "بھارت کا ماننا ہے کہ جی20 کی میزبانی ایک موقع کے ساتھ ساتھ ایک ذمہ داری بھی ہے۔ تکثیریت میں اعتماد کی بحالی بھارت کی سوچ کا بنیادی ہدف ہے۔ بھارت کی پہل ایک دوسرے پر انحصار کی پہچان کو فروغ دینا ہے۔ ہم سب ایک محفوظ، پرامن اور خوشحال دنیا کی خواہش رکھتے ہیں۔ وزیر خزانہ نے FMCBG پر زور دیا کہ وہ یکجہتی کے اس جذبے میں مل کر کام کرتے رہیں۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Oct 14, 2022, 12:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.