دہلی میں 80 پیسے کی چھلانگ کے ساتھ، پٹرول کی قیمت 100.21 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 70 پیسے اضافے کے ساتھ 91.47 روپے فی لیٹر ہو گئی۔ وہیں پیر کو پٹرول 99.41 روپے اور ڈیزل 90.77 روپے فی لیٹر تھا۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 85 پیسے سے بڑھ کر 115.04 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 75 پیسے سے بڑھ کر 99.25 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
تیل کمپنیوں نے 137 دن کے استحکام کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ شروع کردیا ہے، جس کی وجہ سے گزشتہ آٹھ دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں سات گنا اضافہ ہوچکا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے درمیان خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ لندن برینٹ کروڈ آج 1.31 فیصد کم ہوکر 111.01 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 1.14 فیصد کم ہوکر 104.75 ڈالر فی بیرل پر ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح 6 بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔ Fuel Prices Hiked for 5th time in 6 Days
آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس طرح ہیں:
میٹرو….پیٹرول….ڈیزل (روپے فی لیٹر)
دہلی............100.21.......91.47
کولکتہ ......109.68..94.62
ممبئی …………115.04………99.25
چنئی ............. 105.94..........
یواین آئی
Fuel Prices Hiked for 5th time in 6 Days: پانچویں دن بھی ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ، دہلی میں پٹرول 100 روپے کے پار - بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت
ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے منگل کو مسلسل پانچویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ اس اضافے کے ساتھ ہی قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول 100 روپے فی لیٹر کو پار کر گیا ہے۔ Crude Oil Price in International Market