ریزرو بینک کے ہفتہ واری اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی کرنسی کے اثاثے، جو غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا حصہ ہے 25 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 3.2 بلین ڈالر کی کمی سے 550.45 بلین ڈالر رہ گئے۔ اسی عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 1.23 بلین ڈالر بڑھ کر 43.24 بلین ڈالر ہو گئے۔ اسپیشل ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر ایس ) زیر جائزہ ہفتے میں 4.4 ملین ڈالر کی کمی سے 18.82 بلین ڈالر رہ گئے۔ اسی طرح بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ذخائر 14 ملین ڈالر کم ہوکر 5.13 بلین ڈالر رہ گئے۔
یہ بھی پڑھیں:
یو این آئی